Drama vibes

Drama vibes artist

24/07/2026

شاید دوبارہ زندگی ملی تو
کچھ خواب اپنے بھی پورے کر لیں...
اس زندگی میں تو
وقت، حالات اور لوگوں نے
ہمیں خود سے ملنے ہی نہ دیا۔

24/07/2026

"ہمیشہ خود کو اکیلے چلنے کے قابل بناؤ،
کیونکہ لوگ بدلتے رہتے ہیں ۔آج تمہاری اہمیت ہے کل شاید نہ ہو, یہ زندگی کاسچ ہےکہ رشتے اور مقام کبھی مستقل نہیں ہوتے ...🖤

24/07/2026

جفا کی آگ تھم جائے، فخر ٹوٹے کبھی محسن
چلے آنا میرے ہو کر، میں ماضی پھر بھلا دوں گا🍂
محسن نقوی

24/07/2026

مکان تو اب بھی وہی ہے، مگر رونقیں دفن ہو گئیں

ایک شخص کیا گیا، پورا زمانہ ساتھ لے گیا🐟😥💔

24/07/2026
*منزلوں سے گمراہ کردیتے ہیں لوگ، ہر کسی سے راستہ پوچھنا اچھا نہیں ہوتا.*✨😌
23/07/2026

*منزلوں سے گمراہ کردیتے ہیں لوگ، ہر کسی سے راستہ پوچھنا اچھا نہیں ہوتا.*✨😌

18/07/2026

اتنی بیزار طبیعت ہے کہ کوئی مُجھ سے 🥀
حال بھی پوچھے تو مجھے سخت بُرا لگتا ہے ❤️‍🩹💯

18/07/2026

*عورت، رحمت ہے، بوجھ نہیں* 🌸

نبی ﷺ کی آخری نصیحتوں میں سے ایک۔
اس سے بڑھ کر عورت کا مقام کیا ہو گا؟

عزت دو، نرمی سے بات کرو، صبر کرو۔
کیونکہ وہ "پسلی سے بنی" ہے۔ سختی کرو گے تو ٹوٹ جائے گی۔ نرمی کرو گے تو سنور جائے گی۔

*اصل مرد وہی ہے جو عورت کے لیے رحمت بنے۔*
جیسے نبی ﷺ اپنی بیویوں کے لیے تھے۔

اللہ ہمیں اچھا شوہر، اچھا بیٹا، اچھا بھائی بنا دے۔ آمین

29/06/2026

کتنی جلدی یہ ملاقات گزر جاتی ہے ⏳💫✨
پیاس بجھتی نہیں، برسات گزر جاتی ہے 🌧️💔🥀

اپنی یاد سے کہہ دو اس طرح نہ آئے 💭🔥
نیند آتی نہیں، رات گزر جاتی ہے 🌙

Address

Saudi Arabia Reyadh
Karachi
92

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Drama vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share