saamir k sath

saamir k sath alhamdulillah for every thing

03/10/2025

سلام سب کیسے ہیں جناب ۔۔۔۔لائف میں کافی زیادہ مصروفیت ہو گئی تھی اس لئے پیج کو وقت نہیں دے سکی ۔۔بھانجے کی شادی کی تیاریاں چل رہی ہیں شادی تو نومبر کے اینڈ میں ہے کل برات اور ولیمے کے عروسی ملبوسات کی خریداری کے لئے کراچی کی جامع کلاتھ جانا ہوا ارادہ تو بالکل بھی نہیں تھا کیونکہ میری دونوں بیٹیاں بیمار تھی لیکن سسٹرز کی زبردستی کرنے پر چلی گئی کہ چلو بچے تھوڑا انجائے کرلیں گے لیکن انجائے کیا ہوتا تھوڑی دیر تو کپڑوں کی پسند کے لئے ادھر ادھر دوکانوں کی خاک چھانی لیکن کچھ دیر بعد انکشاف ہوا کہ ہمارے ہینڈ بیگ سے چوثا پرس کسی نے غائب کر لیا ہے بیگ کی زپ کھلی ہوئی تھی شکر ہے موبائل بچ گئے ورنہ ابھی پوسث کرنے سے محروم رہتی ۔۔کیش اماؤنٹ شناختی کارڈ موبائل کی سم تھی اس میں ااور سب سے بڑھ کر اس میں ںیٹی کی گولڈ بالیاں اور میری گولڈ کی انگوٹھی تھی
دل دھک سے رہ گیا شاپنگ کی ساری خوشی خراب ہو گئی خیر دوسروں کی خوشی خراب نہ ہو اس لئے کسی کو۔ نہیں بتایا کے پرس میں گولڈ بھی تھا صرف بارات کا سوٹ لے کر گھر آگئے ولیمے ک پسند نہیں آیا آئندہ کے کئے توبہ کرلی کہ دوبارہ نہیں جاونگی شاپنگ ہعمر پوری شادی ہونے تک ۔۔۔اللہ بچائے یہ مارکیٹ میں چوری چکاری کرنے والوں سے

10 years girl fancy frock only in 1200
27/05/2025

10 years girl fancy frock only in 1200

Lawn stitched  kurti soft fabric in medium size length 37 only in 400 each ... Hurry up plzz .fabric bohat soft hy reshm...
20/04/2025

Lawn stitched kurti soft fabric in medium size length 37 only in 400 each ... Hurry up plzz .fabric bohat soft hy reshmi taar mix wala nhi hy .. sakht garmi me sukoon ka ahsas .. ek design me zada bhi mil jaiengy.

23/03/2025

السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب ۔۔۔کافی دن سے سوچ رہی تھی اپنا پیج بنانے کا آج اس کام کو پایا تکمیل تک پہنچا ہی لیا ہے ۔پیج کی کامیابی کے لئے سپ لوگوں کا ساتھ چاہیئے چھوٹا سا بزنس اسٹارٹ کیا ہے اسکی بھی تفصیل اپ کو بتاتی رہوں گی وقت کے ساتھ ساتھ کیوں کے اپ لوگ ہی میرے بزنس کو پروموٹ کریں گے ۔۔زندگی میری کافی مصروف رہتی ہے پھر بھی ان لائن آجاتی ہوں کیوں کے موبائل ہی ہے جو ہمارے تھکے ہوئے ذہن کو فریش کرتا ہے پیج کے حالے سے اپ لوگ بھی مجھے مشورے تجاویز درکار ہیں اچجی اچھی رائے دیجئے گا کے پیج کیسے کامیاب ہو رائے کی منتظر ۔۔۔۔

Address

Malir Karachi
Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when saamir k sath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category