LoG KyA Kahenga

LoG KyA Kahenga Log Kya Kahenge
A space where we break free from society’s judgments and embrace individuality. No matter what people say, your voice matters.

Let’s celebrate authenticity, express ourselves without fear, and live life on our own terms. 🚀✨

07/06/2026

"وزیرِ خزانہ کا عہدہ محمد علی اختر کو ملے گا

07/06/2026

"وزیرِ اعلیٰ کی نشست امجد ایڈووکیٹ کو ملے گی۔"

07/06/2026

"ہم خیال گروپ نے ہکوچر میں ITP کو ٹف ٹائم دے کر سیاسی میدان گرم کر دیا۔ مقابلہ توقع سے کہیں زیادہ سخت رہا۔"

07/06/2026

ذوالفقار مراد کا ہوپر اور نگر میں بڑا سرپرائز!

07/06/2026

فارم 45 کے نتائج کے مطابق نگر حلقہ 4 اور حلقہ 5 میں PPP نے کامیابی حاصل کر لی

07/06/2026

نگر حلقہ 4 اور حلقہ 5 میں پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کی کامیابی

07/06/2026

"اے مالک اشتر! ایسے لوگوں کو وزارت کے لیے منتخب نہ کرنا جنہوں نے سابقہ حکومتوں میں خیانت کی ہو۔"
حوالہ: نہج البلاغہ، خط 53

07/06/2026

حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالبؑ نے فرمایا:
"اے مالک اشتر! ایسے لوگوں کو وزارت کے لیے منتخب نہ کرنا جنہوں نے سابقہ حکومتوں میں خیانت کی ہو۔"
حوالہ: نہج البلاغہ، خط 53

04/06/2026

گلگت انتخابات اور کارکنوں کے ساتھ وعدہ خلافی

گلگت بلتستان کے انتخابات قریب آنے پر مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے کراچی میں مقیم گلگتی ووٹروں کو گلگت لے جانے کے اعلانات کیے گئے۔ اس اعلان کے بعد بہت سے لوگوں نے اپنے روزگار اور مصروفیات چھوڑ کر پارٹی رہنماؤں سے رابطہ کیا اور ناموں کی فہرستوں میں اندراج کروایا۔

کارکنوں اور ووٹروں کو بار بار یقین دہانی کرائی گئی کہ ان کے سفر کا انتظام کیا جائے گا۔ لوگ صبح سے شام اور شام سے صبح تک انتظار کرتے رہے، لیکن نہ کوئی بس آئی اور نہ ہی کوئی واضح معلومات فراہم کی گئیں۔ آخرکار متعدد افراد خود کو دھوکا کھایا ہوا محسوس کرنے لگے۔

سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کریں۔ اگر کسی وجہ سے انتظامات ممکن نہ ہوں تو لوگوں کو بروقت اور واضح طور پر آگاہ کیا جائے تاکہ انہیں پریشانی اور نقصان کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Zee writes…

07/02/2026

Address

Karachi
Karachi
74400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LoG KyA Kahenga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category