ST EDIT REELS Muslim

ST EDIT REELS Muslim Jo apne Liye nahi Logo'n ke liye Dua karte hain, Unke haq mein Farishte Dua karte hain��

انا للہ وانا الیہ راجعون😥خبرِ غمنہایت افسوس اور رنج کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ عالمِ اسلام کی ایک عظیم روحانی شخصیت،...
15/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون😥
خبرِ غم

نہایت افسوس اور رنج کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ عالمِ اسلام کی ایک عظیم روحانی شخصیت، پیرِ طریقت و رہبرِ شریعت، مبلغِ اسلام حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب رحمہ اللہ اس دارِ فانی سے رخصت فرما گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون😥
ان کے وصال سے عالمِ اسلام ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔

ہم حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی رحمہ اللہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کی بے لوث دینی خدمات، اصلاحِ امت اور تبلیغِ دین کی مساعی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آپ نے دنیا بھر میں دینِ اسلام کی تعلیم و تبلیغ کے ذریعے بے شمار دلوں کو منور کیا اور ایک ولیِ کامل کی حیثیت سے لوگوں کی رہنمائی فرمائی۔
اللہ تعالیٰ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
نیز تمام مریدین، متعلقین اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

Address

Islamabad
Karachi
733207

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ST EDIT REELS Muslim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category