Babar Azam fan

Babar Azam fan king Babar fan �

ایمرجنگ ایشیا کپ سیمی فائنل پاکستان شاہینز صرف 153 رنز بنا سکی💔💔آج میچ سفیان مقیم کی باؤلنگ پے ہے  😇
21/11/2025

ایمرجنگ ایشیا کپ سیمی فائنل
پاکستان شاہینز صرف 153 رنز بنا سکی💔💔
آج میچ سفیان مقیم کی باؤلنگ پے ہے 😇

ایشیز سیریز 2025 کا آغاز ۔۔۔انگلینڈ کا پرتھ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
21/11/2025

ایشیز سیریز 2025 کا آغاز ۔۔۔
انگلینڈ کا پرتھ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

رائزنگ سٹار ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور سریلنکا کے درمیان 21 نومبر کو سیمی فائنل کھیلا جاۓ گا جو شام 7 بج کر 30 منٹ پر...
20/11/2025

رائزنگ سٹار ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور سریلنکا کے درمیان 21 نومبر کو سیمی فائنل کھیلا جاۓ گا جو شام 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔۔۔۔۔۔!!!!!

شعیب اختر - 🗣️🗣️"میرا پی سی بی کو صاف مشورہ ہے… اگر آپ نے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے ایک مضبوط ٹیم بنانی ہے تو سب سے پہلا قدم یہ...
20/11/2025

شعیب اختر - 🗣️🗣️
"میرا پی سی بی کو صاف مشورہ ہے… اگر آپ نے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے ایک مضبوط ٹیم بنانی ہے تو سب سے پہلا قدم یہ ہونا چاہیے کہ سلمان آغا کو ٹیم سے باہر کریں اور فخر زمان کو کپتان بنائیں۔
سلمان آغا ٹیسٹ اور ون ڈے کے اچھے کھلاڑی ہیں، لیکن ٹی20 کیلئے بالکل مناسب نہیں۔
فخر زمان وہ کھلاڑی ہے جو اکیلا میچ جتوا سکتا ہے، بڑے بڑے باولرز بھی اس سے ڈرتے ہیں، اسی لیے اس وقت ٹی20 کپتانی کیلئے سب سے بہتر نام صرف فخر زمان ہی ہے۔" 🔥🇵🇰💥♥️👌

*_🚨 پی سی بی نے فخر زمان، نسیم شاہ اور حسن نواز کو دبئی میں ہونے والی آئی ایل ٹی 20 میں کھیلنے کے لیے این او سیز جاری کر...
20/11/2025

*_🚨 پی سی بی نے فخر زمان، نسیم شاہ اور حسن نواز کو دبئی میں ہونے والی آئی ایل ٹی 20 میں کھیلنے کے لیے این او سیز جاری کر دیے ہیں۔ 🇵🇰📝_*

*_◼️ فخر زمان، نسیم شاہ اور حسن نواز ڈیزرٹ وائپرز کی ٹیم میں شامل ہیں اور ان کا پہلا میچ 2 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ 🏏👀👍_*

📍 *_بریکنگ نیوز_*  💥📍 *_پی ایس ایل میں نئی 2 ٹیمز فیصل آباد اور گلگت کو شامل کر لیا گیا_* *_راولپنڈی سیالکوٹ مظفر آباد ا...
20/11/2025

📍 *_بریکنگ نیوز_* 💥

📍 *_پی ایس ایل میں نئی 2 ٹیمز فیصل آباد اور گلگت کو شامل کر لیا گیا_* *_راولپنڈی سیالکوٹ مظفر آباد اور حیدرآباد ریس سے باہر ہو گئیں_* 👀🥺 *_پی ایس ایل منیجمنٹ اور ٹیم ملکان کی مشاورت مکمل ہو گئی لیکن ملتان سلطان کا فیصلہ نہ ہو سکا_* 🔰

سری  لنکن کپتان نے اپنے بورڈ سے معافی مانگ لی😳اطلاعات  کے مطابق 🚨🚨سری لنکن کپتان نے کھلاڑیوں کو اپنے ساتھ ملا کرپاکستانی...
20/11/2025

سری لنکن کپتان نے اپنے بورڈ سے معافی مانگ لی😳

اطلاعات کے مطابق 🚨🚨
سری لنکن کپتان نے کھلاڑیوں کو اپنے ساتھ ملا کر
پاکستانی سیریز ادھوری چھوڑ کر واپس جانے کی
تیاری کر لی تھی جس کو بروقت سری لنکن بورڈ نے
اس کو روکا اور کھلاڑیوں کو بولا کہ جو جائے گا اسے
دو سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا .یہ بات ابھی کھل
کے آ رہی ہے کہ سری لنکن کہتان اسالنکا نے واپس
جانے کا پلان بنایا اور اپنے ساتھ دیکگ پلئیرز کو بھی ملایا
ابھی کہا جا رہا ہے کہ سیریز کے بعد سری لنکن بورڈ
اسالنکا پے پابندی لگانے جا رہا ہے😳😳 بھائی اتنی محنت سے آپکو اپڈیٹ دے رہا ہوں پلیز آپ فالو کر لیں پلیز🥺🥺😭😭🙏🙏🙏

All Cricket Update Follow my Page“میرے گاؤں کا کرکٹر شاہنواز دھانی”میچ کا آخری اور فیصلہ کُن اوور شاھنواز دھانی کو تھما ...
19/11/2025

All Cricket Update Follow my Page

“میرے گاؤں کا کرکٹر شاہنواز دھانی”

میچ کا آخری اور فیصلہ کُن اوور شاھنواز دھانی کو تھما دیا گیا تھا جس میں انھوں نے 2 وکٹیں حاصل کیں اور آخر میں 4 رنز بچاکر اپنے ٹیم کو قیمتی میچ جتوادیا۔۔❤️🔥👏💯


Address

Larkana
Karachi
ALI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Azam fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category