28/12/2025
میگرین (آدھے سر کا درد)
وجوہات اور ھومیو میڈیکل سائنس اسکا کامیاب علاج پیش کرتی ہے -
ڈاکٹر سید آصف علی دارالشفاء ھومیو کلینک بحریہ ٹاؤن کراچی پاکستان 923343476745+
درد شقیقہ ، آدھے سر کا درد، یا میگرین ایک ھی بیماری کے تین نام ھیں جو پاکستان ،انڈیا اور بنگلہ دیش میں عام پائی جاتی ہے - عام طور پر جب ہمیں سر کا درد ھوتا ھے تو ہم اسے معمولی سمجھ کے نظر انداز کر دیتے ھیں یا بازار کی گولیاں کھا کر اسے ٹہیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن درد شقیقہ کوئی عام درد نہیں ہوتا بلکہ آپ اس کے پیروڈیکل مریض بھی بن سکتے ھیں یعنی کسی خاص وقت، موسم یا دن اور رات کسی ایک پہر یہ درد شروع ھو جاتا ھے اور آپ زندگی کی نارمل روٹئں سے ھٹ جاتے ہیں
شاید ہی کوئی ایسا انسان ھو جسکا اس سے واسطہ نہ پڑا ھو یہ چھوٹے بچوں ،خواتین، اور مردوں میں سب میں یکساں پایا جاتا ھے یہ درد درد سیدھی طرف الٹی طرف ، سر کے سامنے ، سر کے پیچھے اور پورے سر میں ھو سکتا ھے یہ درد عام طور پر دو سے چار گھنٹے تک ھوسکتاھے- میگرین ایک تھکا دینے والا درد ھے اور اس میں انسان چڑچڑا ھو جاتا ھے ورگنگ ایبلیٹلی بلکل نارمل نہی رہتی کچھ لوگوں کو یہ درد چند خاص کھانوں کی وجھ سے ھوتا ھے کسی کو چاکلیٹ کھانے، کسی کو چا ئنیز کھانے کسی کو ناشتہ چھوڑنے اور کسی کو خوشبو سے اور بعض اوقات رات کو جاگنے کی وجہ سے بھی یہ درد شروع ھو جاتا ھے دانتوں میں کیڑا لگنے کی وجہ سے یہ درد شروع ہو جاتا ھے لہذا پراپر صفائ سے اس مرض کا علاج کرنے میں مدد ملتی ھے اسٹیفس ایگریا 30 طاقت میں آپکے مرض کو بہت جلد ٹہیک کرتی ھے
آپ ہمیشہ کسی ایک برانڈ کا ٹوٹھ پیسٹ استعمال نہ کریں یعنی ہمیشہ بدلتے رہیں
اس درد کے شروع ہونے سے پہلے آپ کو متلی ھو سکتی ھے اس مریض کو تیز روشنی اور شور سے تکلیف میں اضافے کا سبب بنتی ہے بیلاڈونا 30 اس کی بہت بڑی دوا ھے یہ معدے کے افعال کو بھی درست کر دے گی اور معدے کا السر اسکا کامیاب علاج ہے اسکی بڑی پوٹینسی 200 اور ون ایم مناسب وقفے سے دی جائیں تو پیٹ کے ، گردے کے اور لیور کے بہت بڑے امراض سے چھٹکارہ پایا جاسکتا ہے
متلی یا الٹی آنے میں اپیکاک 30 کو نہ بھولیں
بلڈ پریشر زیادہ ھو تو برائٹا میور 30 طاقت میں دینے سے اس کا تدارک ھو جائے گا
گلونائن 30 بھی اس طرح کے مریض کو ٹہیک کرتی ہے
میرا اڑتیس سال کا ھومیو تجربے میں سب سے کامیاب دوا China Q seven drops in two spoon water three times a day, but should be imported at least Schwabe Germany.
صبح سویرے اٹھیں اور فجر کی نماز کے بعد آپ سورج کی روشنی اور کرنوں سے استفادہ کیا کریں چالیس منٹ کا یوگا آپکی صحت کو بحال کر دے گا اور آپ جو وٹامن ڈی کی گولیاں اور فوڈ سپلیمنٹس کھا کر اپنے آپ کو صحت مند رکھنے کی کوشش کرتے ہیں اس سے چھٹکارہ مل جائے گا اور ملک کا بھت بڑا زرمبادلہ بچ جانے گا لھذا سورج کی روشنی صبح سویرے ساڑھے سات بجے سے صبح آٹھ بجے تک روزانہ بیس سے پچیس منٹ ضرور کھلی فضا میں بیٹھیں اور دس گلاس روزانہ تازہ پانی جو بیکٹریا فری ھو پیئں اور اس شہر اور علاقے کا پانی پیئں جھاں آپ گئیے ھوں ہمیشہ اپنے ساتھ کسی بھی برانڈ کا بوتل واٹر نہ رکھیں ہر علاقے کے پانی میں منرلز کی مقدار مختلف ھوتی ھے اور مختلف منرلز کی تبدیلی سے آپ کے گردے کے افعال درست سمت میں کام کرتے ہیں آئیے جگر کے متعلق جانتے ہیں آپکا میرا اور سب کا جگر سب سے زیادہ رات کے وقت کام کرتا ھے لہذا جلدی سونے اور جلدی اٹہنے کی عادت اپنائیں پہلے زمانے کے لوگ ستارے دیکھ کر کام شروع کیا کرتے تھے اور ستاروں کو دیکھ کر کام بند کر دیتے تھے اور اویرج لائف 100 سال سے زیادہ تھی اور اب ہم کہاں کھڑے ہیں آپ پاکستان کے شہر ہنزا چلے جائیں جھاں اوسط عمر مرد یا عورت کی ایک سو سال سے بھی زیادہ ھے جاپان میں دیکھیں 133 ملین آبادی کا شھر ھے وہاں 90 فیصد غیر مسلم آبادی ھے مگر ایمانداری اتنی کہ آپ ایک لاکھ روپے چلتے روڈ پر چھوڑ جایئں اگلے دن جا کر اٹھا لیں کوئ اسے ھاتہ بھی نھی لگائے گا- اللہ تعالیٰ کو آپکی ایمانداری بھت پسند ھے ہمیشہ سچ کی عادت اپنائیں لوگوں کے کام آئیں اور اپنے معاشرے کا خیال رکھیں آپ کی زبان پر جو ھو وہی دل میں بھی ھو یعنی منافقت اور سیاست نہ کریں آپنے علاقے میں غریب بچوں کی سائنسی تعلیم کا اہتمام کریں یہ ہی زندگی ھے کلائمنٹ کی تبدیلی ایک قدرتی فینامینا ھے ہم اسے تبدیل نہی کر سکتے لیکن ہم اسے کم ضرور کر سکتے ہیں آئیے کم سے کم ہر پاکستانی اپنے دروازے پر ایک پھل دار درخت ضرور لگانے اس سے ہم زمین کا درجہِ حرارت کم کر سکتے ہیں اور اس کے پھل سے نہ صرف ہم بلکہ ہمارے پڑوسی بھی استفادہ کریں گے
"Last but not Least pl work for Green and Clean Pakistan & Corruption Free Pakistan".
ڈاکٹر سید آصف علی دارالشفاء ھومیو کلینک ابوالقاسم سپر مارکیٹ بلمقابل امتیاز میگا مال بحریہ ٹاؤن کراچی پاکستان 923343476745+
+923002992429
بعض اوقات یہ درد بینائی کی کمزوری سے بھی ھوتا ھے ھماری ھومیو کی روٹا 30 اسکا کامیاب علاج ہے