M Maaz

M Maaz واچز اور پاور بینک مناسب قیمت پر دستیاب ہیں
ایڈوانس پیمنٹ پر خصوصی ڈسکاؤنٹ
آرڈر کے لیے رابطہ کریں
Whatsapp 03423001506
phone number 03442716608

08/09/2026
03/09/2026

الحرمین اوریجنل سعودی لگزری واچ
ایک سال مشین وارنٹی
شیشہ اسکریچ پروف
واٹر پروف
قیمت صرف 19500
03423001506

28/08/2026

Alfajia counter tasbeeh
الفاجیہ کاؤنٹر تسبیح
اذان ورکنگ
ڈیجیٹل ٹائمنگ کے ساتھ نمازوں کے اوقات..
سیل آپریٹڈ
مختلف کلرز میں دستیاب

قیمت صرف 2000
فری ڈلیوری
03423001506

🌸 اپنے اخلاق کو ہمیشہ خوبصورت رکھیں،کیونکہ انسان کی پہچان اُس کے کپڑوں سے نہیں بلکہ اُس کے اخلاق سے ہوتی ہے۔ 😊✨اچھا اخلا...
28/08/2026

🌸 اپنے اخلاق کو ہمیشہ خوبصورت رکھیں،
کیونکہ انسان کی پہچان اُس کے کپڑوں سے نہیں بلکہ اُس کے اخلاق سے ہوتی ہے۔ 😊✨
اچھا اخلاق دلوں کو جیت لیتا ہے اور عزت میں اضافہ کرتا ہے۔ 🤍🌹
ہمیشہ نرم لہجے میں بات کریں اور دوسروں کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں۔ 🤝

27/08/2026

والد کی شفقت کا کوئی مول نہیں،
یہ وہ سایہ ہے جو کبھی ڈھلتا نہیں۔
باپ کی محنت کو لفظوں میں کہاں بیان کریں،
وہ خود بھوکا رہ کر بھی اولاد کو خوشحال کریں۔
میرے والد میری پہچان ہیں،
میرے لیے وہی میری شان ہیں۔
باپ کے قدموں میں نہیں جنت سہی،
مگر اس کی دعا میں پوری رحمت ہے۔
سر پہ ہو والد کا سایہ تو زندگی آسان لگتی ہے،
ان کی محبت ہی دنیا کی سب سے بڑی نعمت لگتی ہے۔
اللہ میرے والد کو سلامت رکھے،
ان کی زندگی کو خوشیوں سے آباد رکھے۔ 🤲❤️

Address

Bananas
Karachi
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Maaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share