29/12/2025
"سیرے سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہزاد، جو الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار ہیں، لاہور کے اجتماعی عام میں خدمت کے لیے وہاں موجود ہیں۔ وہ تقریباً دو ہفتے پہلے خدمت کے جذبے کے ساتھ وہاں پہنچے تھے۔ اللہ تعالیٰ ان کی نیت، جذبے اور محنت کو قبول فرمائے۔"