11/03/2026
تمیں محبت سکھاتا ہوں یہاں بیٹھو ❤️👀. کچھ غزلیں سناتا ہوں یہاں بیٹھو 🤌🏻❤️کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو ❤️🌙اچھا اتار کے لاتا ہوں یہاں بیٹھو🤭❤️اچھا تو ڈر کیوں رہی ہو میں ہوں نا🌚❤️اچھا سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھو🫂❤️اچھا جان وہ جگنو اچھے لگتے ہیں تم کو❤️🐞اچھا تمہارے بالوں میں سجاتا ہوں یہاں بیٹھو🐼❤️وہ چاند چمک رہا ہے وہ ستارے دمک رہے ہیں ✨👀یہ دونوں آپ کے گال پر بناتا ہوں یہاں بیٹھو🤭❤️کیوں اداس ہو انسو بہا رہی ہو🥺❤️میں تم کو ہنساتا ہوں یہاں بیٹھو🤌🏻🤭میری تو بہائی ہوئی ہر کشتی ڈوب جاتی ہے😢❤️ایک کشتی تیرے نام کی بناتا ہوں یہاں بیٹھوا😁❤️اور میں تم سے بلا کا عشق کرتا ہوں پیاری💯❤️کیوں؟ اچھا بتاتا ہوں یہاں بیٹھو🐼🫀یہ جگمگاتی تتلیوں میں سے جس پر اشارہ کرو❤️🦋اسے تیرے ہاتھ پر بٹھاتا ہوں یہاں بیٹھو ❤️👀کل شب جو گزری ہے تیرے بن🥺❤️تجھ کو حال سناتا ہوں یہاں بیٹھوں🤌🏻❤️