A & S Attar Collection

A & S Attar Collection we have all kinds of fragrance and honey

09/02/2026

رمضان المبارک کے پر بہار مہینہ میں مضافاتی کھجور حاصل کریں
خصوصی ڈسکاؤنٹ پر 400/H k g

ربی کھجور(ایرانی چاکلیٹی کجھور)مناسب ریٹ پر دستیاب ہے رابطے کےلیے ان نمبرز پر کال کیجیے 0308393373903142619263
29/01/2026

ربی کھجور(ایرانی چاکلیٹی کجھور)مناسب ریٹ پر دستیاب ہے
رابطے کےلیے ان نمبرز پر کال کیجیے
03083933739
03142619263

05/01/2026
🌿✨ A and S attar collection  – قدرتی غذاؤں کا گھر! ✨🌿دوستوں!ہم لائے ہیں قدرت کے انمول خزانے — خالص، دیسی گھی، اور ایکسپو...
04/01/2026

🌿✨ A and S attar collection
– قدرتی غذاؤں کا گھر! ✨🌿

دوستوں!
ہم لائے ہیں قدرت کے انمول خزانے — خالص، دیسی گھی، اور ایکسپورٹ کوالٹی میں!
پاکستان کی مشہور ترین قدرتی پراڈکٹس اب آپ کے شہر میں، ہول سیل اور ریٹیل ریٹس پر دستیاب👇

🍯 شہد کی ورائٹیز:
بیری (پہلی کٹ)، پلوسہ،چترال،ماونٹین،باجوڑ، جنگلی چتہ، — سب ہول سیل ریٹس پر!

💪 قدرتی توانائی کے پراڈکٹس:

شلاجیت (گلگتی اور چترالی)

🫒 زیتون اور زیتون آئل:

Golden Export Quality Olive Oil (Extra Virgin)

💛 قدرتی ذائقہ، خالص معیار، مناسب قیمت!
پاکستان کے ہر بڑے شہر میں ڈیلیوری دستیاب 🚚

📞 آرڈر یا معلومات کے لیے
03142619263
03083933739
📲

02/01/2026

کیا آپ نے کبھی ایسا شہد چکھا ہے کہ جس کے بعد کوئی اور شہد اچھا ہی نہ لگے؟ 🤤🍯

ہمارا بیری کا شہد (چھوٹی مکھی) اپنی خوشبو اور ذائقے میں اتنا لاجواب ہے کہ جو ایک بار چکھ لے، وہ ہمیشہ اسی کی ڈیمانڈ کرتا ہے۔ یہ صرف مٹھاس نہیں، بلکہ ایک الگ احساس ہے۔ 💖

✅ انتہائی لذیذ اور خوشبودار ✅ قدرتی اور کیمیکل سے پاک ✅ 100٪ چھوٹی مکھی کا خالص شہد

💰 قیمت: 3200 روپے فی کلو

آج ہی منگوائیں اور قدرت کا اصل ذائقہ چکھیں۔ 👇

📍 ایڈریس: شاپ نمبر 02،گلی نمبر 4 سیکٹر 1 مکان نمبر 18، ہارون بحریہ سوسائٹی،نیول کالونی کراچی۔
📞 رابطہ/واٹس ایپ: 03142619263

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A & S Attar Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share