22/08/2026
یہ تصویر دل کو چھو لینے والی ہے ❤️see more......
"قدر کیجیے ان ہاتھوں کی جنہوں نے ہماری بنیادیں مضبوط کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑ لیں۔
ہم اکثر بھول جاتے ہیں کہ آج ہم جو کچھ ہیں وہ انہی تھکے ہوئے ہاتھوں کی وجہ سے ہیں۔