26/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
عادل سپرسٹور اینڈ غلہ منڈی کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک موقع پر آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
عید الاضحیٰ کے سلسلے میں ہماری تعطیلات29 مئی 2026 بروز جمعرات تک جاری رہیں گی۔
ان شاء اللہ
28/5/2026 سے ہم دوبارہ پوری ذمہ داری، اعتماد اور بہترین سروس کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے۔
آپ کے اعتماد، محبت اور تعاون کا دل سے شکریہ۔
✨ Adil Super Store & Ghala Mandi