Islamic World

Islamic World میرے اس پیج کو فالو کریں اس آپ کو اسلامی معلومات ملیں گی

11/09/2022
جس جس کو اپنے ماں باپ سے پیار ھے وہ بولے آمین
29/08/2022

جس جس کو اپنے ماں باپ سے پیار ھے وہ بولے آمین

25/08/2022

یا اللہ سیلاب زدگان کی مدد فرما ہمارے گناہوں کی طرف نا دیکھ میرے مولا
یا اللہ ہم جتنے بھی گنہگار ھیں پھر بھی تو آپکے بندے ھیں

اے انسان
23/08/2022

اے انسان

*تمیز اور ضمیر جس**انسان میں ہو اُس جیسا**خوبصورت دنیا میں کوئی نہیں*
21/08/2022

*تمیز اور ضمیر جس*
*انسان میں ہو اُس جیسا*
*خوبصورت دنیا میں کوئی نہیں*

20/08/2022

توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر

17/08/2022

یا اللہ ہم کسی امتحان کے قابل نہیں ھیں
اپنی رحمت سے تمام مسلمانوں کے جان و مال کی حفاظت فرما
آمین

16/08/2022

‏اِنَّ رَبِّىْ لَسَـمِيْعُ الـدُّعَآءِ💕
بے شک میرا رب دُعاؤں کو سننے والا ہے۔💕
💕 اے مالکِ کُن فَیکون! 💕
سب کی مُشکلیں آسان فرما.!! 📿💕

*تھوڑی سی تھکاوٹ کے لیے  #نماز نہ چھوڑیں*                                                     اے مومــــــــــن !!!ان سے...
14/08/2022

*تھوڑی سی تھکاوٹ کے لیے #نماز نہ چھوڑیں*
اے مومــــــــــن !!!
ان سے کچھ ســـــیکــــھیں جنہــوں نـــــــے جســــــم پـــــر
#خنجــــر ہوتے ہوئے بھی آخری #سجدہ نہیں چھوڑا ____!!🥺

Address

Karor Lal Isa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category