10/03/2023
جب دھیمے دھیمے ہنستی ہو..!!
تم بارش جیسی لگتی ہو..!!
تھوڑی دل کی کہتی ہو..!!
زیادہ دل میں رکھتی ہو..!!
کیوں جاوں رنگ ریز کے پاس..!!
تم تو سیاہ میں جچتی ہو..!!
کرنے دو انہیں ھار سنگھار..!!
تم سادہ بھی سجتی ہو..!!