09/06/2024
آجکل سننے میں آ رہا ہے کہ حکومت پاکستان یوٹیلٹی سٹورز کو ختم کرنے کا اقدام اٹھا رہی ہے لیکن اس بڑھتی ہوئی مہنگائی میں غریب عوام الناس کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن 103/12-ایل اپنا خصوصی ڈسکاؤنٹ جاری و ساری رکھے گا۔جس میں ہر شخص اپنے شناختی کار پر رعایتی سامان حاصل کر سکتا ہے۔