Sahibzada Hafiz Yasir Ali

Sahibzada Hafiz Yasir Ali Am Hafiz yasir Ali saeedi
Education Ma arabic islamyat

20/03/2026

*تیری یاد دے قرضے لہندے نہیں*
*اساں عید دا جوڑا کی لینا .!!!*

14/03/2026

الحمدللہ(عالمیہ اول) ایم اے عربی اسلامیات کا سال اول مکمل ہوا

الحمدللہ رب العالمین 💝فضل اللہ تعالی، اللہ تعالی کے فضل، حضور نبی رحمت صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی نظر رحمت ،والدین کی د...
13/03/2026

الحمدللہ رب العالمین 💝
فضل اللہ تعالی، اللہ تعالی کے فضل، حضور نبی رحمت صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی نظر رحمت ،والدین کی دعاؤں، شفقتوں، محبتوں اور اساتذہ اکرام کی بھرپور محنتوں کی وجہ سے ،اللہ تبارک و تعالی نے اس دنیاوی امتحان میں بھی کامیابی عطا فرمائی یہ امتحان نہیں بلکہ یہ منزل کی ایک وہ سیڑھی ہے جس پر ہم نے عبور حاصل کر لیا اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ تعالی مجھے منزل مقصود تک جانے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ تبارک و تعالی دنیاوی امتحانات کے ساتھ اُخروی امتحانات میں بھی کامیابی عطا فرمائے💝
❤️امین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤️

11/03/2026

*کتنے عجیب ہے نا لوگ __________❤️‍🩹🥺*
*بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں💔🥲*

پیرطریقت رہبرشریعت پیر سید مفتی بلال حسین شاہ مرتضائی صاحب
25/02/2026

پیرطریقت رہبرشریعت پیر سید مفتی بلال حسین شاہ مرتضائی صاحب

شیر ربانی میاں شیر محمد شرقپوری رحمۃاللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری دیتے ہوۓ
23/02/2026

شیر ربانی میاں شیر محمد شرقپوری رحمۃاللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری دیتے ہوۓ

*اور پھر کبھی کبھی من پسند لوگوں سے بھی ❤‍🩹🥹**فاصلے اختیار کرنے پڑتے ہیں ____________💔🙂*
21/02/2026

*اور پھر کبھی کبھی من پسند لوگوں سے بھی ❤‍🩹🥹*

*فاصلے اختیار کرنے پڑتے ہیں ____________💔🙂*

"روح دا جوڑ کوئی نہ ملیا، تن دے قرب ہزاراں۔۔۔🖤
18/02/2026

"روح دا جوڑ کوئی نہ ملیا، تن دے قرب ہزاراں۔۔۔🖤

18/02/2026
17/02/2026

*سعودی عرب میں مقیم تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کا چاند 🌙 بہت بہت مبارک ہو*

Address

Hardo Sahari Otar Kasur
Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Hafiz Yasir Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahibzada Hafiz Yasir Ali:

Share

Category