Nasir Naturals

Nasir Naturals "Nasir Naturals is dedicated to providing pure, natural, and high-quality food products for a healthier lifestyle.

We prioritize authenticity, trust, and sustainability to bring nature’s best to your table every day."

24/07/2026

🍳 Every great meal starts with the oil you choose. Why settle for heavily processed cooking oils when you can choose purity? 🌿

Nasir Naturals Cold-Pressed Canola Oil is naturally rich in healthy unsaturated fats and Vitamin E, making it a smart choice for everyday cooking. 💚 It has a clean taste, performs well for frying and cooking, and is produced under strict quality standards without chemical refining.

Choose pure. Cook healthy. Live better. ✨

23/07/2026

🌿 Cook Smart. Eat Healthy. Choose Pure. 💛

Not all cooking oils are created equal. The quality of the oil you use every day has a direct impact on your family's health.

✨ Nasir Naturals Cold-Pressed Canola Oil is naturally rich in nutrients that your body needs:

💚 Omega-3 Fatty Acids
✔ Support heart health
✔ Help maintain normal cholesterol levels
✔ Promote healthy brain function

💛 Omega-6 Fatty Acids
✔ Essential for normal growth and development
✔ Support healthy skin and hair
✔ Help the body's natural repair processes

🌾 Natural Vitamin E
✔ A powerful antioxidant that protects your cells
✔ Supports healthy skin and immunity
✔ Helps preserve the oil naturally

🌱 Low in Saturated Fat
✔ A heart-friendly choice for everyday cooking
✔ Ideal for stir-frying, sautéing, baking, and deep frying

Why Choose Nasir Naturals?

✅ 100% Pure Cold-Pressed Canola Oil
No refining. No bleaching. No deodorizing.

✅ Carefully Cleaned Seeds
Only premium-quality canola seeds are thoroughly cleaned before extraction to ensure purity.

✅ Strict Production Standards
Our oil is produced under hygienic, carefully monitored conditions to preserve its natural nutrition, flavor, and freshness.

✅ No Artificial Colors, Flavors, or Preservatives
Just pure, natural canola oil—exactly as nature intended.

When you choose Nasir Naturals, you're not just buying cooking oil—you are choosing purity, quality, and nutrition for your family's everyday meals.

💚 Pure Oil. Honest Nutrition. Trusted Quality.

22/07/2026

🌿✨ **یہ ہے جی ناصر نیچرلز کا کولڈ پریسڈ کینولا آئل!** ✨🌿

🟡 یہ بالکل **روم ٹیمپریچر** پر نکالا جا رہا ہے، جیسا کہ آپ خود دیکھ سکتے ہیں۔
🔥❌ نہ کوئی حرارت استعمال کی گئی ہے،
💧❌ نہ پانی،
🧪❌ اور نہ ہی ریفائنڈ آئلز کی طرح کسی قسم کے کیمیکلز سے پراسیس کیا گیا ہے۔

🌾💛 خالص، سنہری رنگ میں نکلنے والا یہ تیل روایتی طریقوں سے صاف کیا جاتا ہے اور بہترین پیکجنگ میں آپ تک پہنچایا جاتا ہے۔

💰 وقتی طور پر یہ بازاری تیل سے تھوڑا مہنگا محسوس ہو سکتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ:
✅ یہ نسبتاً کم مقدار میں استعمال ہوتا ہے،
✅ اس لیے آپ کی جیب پر بھی زیادہ بوجھ نہیں پڑتا۔

💚 اس کے تمام قدرتی غذائی اجزاء محفوظ رہتے ہیں، جو:
❤️ دل کی صحت کے لیے مفید ہیں،
🧠 دماغ کو بہتر غذائیت فراہم کرتے ہیں،
⚡ جسم کو توانائی دیتے ہیں،
🌱 صحت مند چکنائیوں کا بہترین ذریعہ ہیں،
🚫 اور اس میں **کولیسٹرول نہیں ہوتا۔**

🌼 یہ دراصل **سرسوں کی ایک جدید (Modified) قسم** ہے، جس میں **ایروسک ایسڈ (Erucic Acid)** نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔

🛒 **ابھی آرڈر کریں اور اپنے کھانوں کو صحت مند بنائیں!**

📞 **آرڈر کے لیے رابطہ کریں:** **0321-0548484**

💚 جڑے رہیے **ناصر نیچرلز** کے ساتھ، جہاں معیار، خالص پن اور صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ 🌿✨

18/07/2026

سالوں کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 🌿 سرسوں کے تیل میں موجود مونو ان سیچوریٹڈ فیٹی ایسڈز اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈز 🧬 جیسا کہ (الفا-لائنولینک ایسڈ) کی موجودگی کی وجہ سے یہ خون میں چربی کم کرنے والا اثر رکھتا ہے 🩸💪۔۔

سرسوں کے تیل میں سوزش کو کم کرنے 💊 (Anti-inflammatory) اور اینٹی آکسیڈنٹس ✨ خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں جو موٹاپے سے پیدا ہونے والی بیماریوں ⚖️، میلانوما (جلد کے کینسر کی ایک قسم) 🎗️ اور پارکنسنز بیماری 🧠 سے بچاؤ میں مددگار ہو سکتی ہیں 💚۔۔

سرسوں کے تیل کی ان خصوصیات اور دیگر غذائی اجزاء 🍃 اس کے ذیابطیس مخالف اثرات کو مزید مضبوط کرتی ہیں 💉۔۔
اس کے علاؤہ اس میں برے کولیسٹرول (LDL) کی مقدار بالکل زیرو فیصد ہے 🚫💔۔۔
نقصان دہ سیچوریٹڈ فیٹس کی سطح انتہائی کم یا نہ ہونے کے برابر ہے ❌ اور ٹرانس فیٹس بھی زیرو فیصد ہوتے ہیں 🚫 (جو کہ ریفائن آئل میں بہت زیادہ مقدار میں موجود ہوتے ہیں ⚠️)۔۔

🌼 سرسوں کا تیل سر کے بالوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں 💆‍♀️💛 کیوں کہ یہ عشروں سے بالوں کے لیے ایک بہترین ٹانک ہے ✨ اور جلد کو بھی تازگی بخشتا ہے 🌸۔۔
بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنا کر بال گرنے سے روکتا ہے 💪💇‍♀️۔۔
تو آج سے ہی ریفائن آئل کی جگہ ہمارا سرسوں کا تیل استعمال کیجیے 🌿🥰 اور صحت مند زندگی کی جانب قدم بڑھائیے 🌞💚۔۔

📞 آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ کریں 👇
📲 03210548484

03/07/2026

🌼 Why Choose Cold-Pressed, Unrefined Canola Oil?
Not all cooking oils are the same.
What you choose for your kitchen directly affects your heart, weight, and long-term health.
🌿 What Makes Canola Oil Special?
Canola oil comes from canola seeds and is naturally rich in good fats that your body actually needs.
🧬 Key Nutrients in Canola Oil:
✔ Omega-3 Fatty Acids – Supports heart health & reduces inflammation
✔ Omega-6 Fatty Acids – Helps maintain healthy brain & skin function
✔ Monounsaturated Fats (MUFA) – Helps reduce bad cholesterol (LDL)
✔ Vitamin E – Powerful antioxidant for immunity & skin health
✔ Low Saturated Fat – Much lower than most cooking oils
❤️ How Canola Oil Supports Your Health:
✅ Helps reduce bad cholesterol
✅ Supports heart health
✅ Helps maintain a healthy weight
✅ Easy to digest & light on the stomach
✅ Suitable for daily cooking
🚫 Why Cold-Pressed & Unrefined is Better Than Market Refined Oils?
Most refined oils in the market are:
❌ Treated with high heat
❌ Processed using chemicals
❌ Stripped of natural nutrients
❌ Artificially deodorized
🌱 Cold-Pressed, Unrefined Canola Oil:
✔ Extracted without high heat
✔ No chemicals used
✔ Retains natural nutrients & antioxidants
✔ Pure, natural & closer to nature
🍳 Perfect for Everyday Cooking
Ideal for:
✔ Light frying
✔ Cooking vegetables
✔ Desi meals
✔ Healthy daily use
🌼 A Healthier Choice for Your Family
Switching to cold-pressed, unrefined canola oil is not a trend —
It’s a long-term investment in your health.
💚 Eat clean. Cook smart. Live healthier.

کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانے کا تیل/گھی ہماری روز مرہ خوراک کا سب سے اہم بنیادی حصہ ہے 🍲 کیونکہ زیادہ تر کھانا اسی میں پکتا...
02/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانے کا تیل/گھی ہماری روز مرہ خوراک کا سب سے اہم بنیادی حصہ ہے 🍲 کیونکہ زیادہ تر کھانا اسی میں پکتا ہے 🍳۔۔ تو یہ جاننا ضروری ہے کہ کہیں ہم کوکنگ آئل کے نام پہ زہر تو نہیں کھا رہے؟ 🧪❌

آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ بازار سے ملنے والا کیمیکلز کے ساتھ پراسس کیا ہوا تیل غذائیت سے محروم اور ٹرانس فیٹس سے بھرا پام آئل ہوتا ہے 😓 جو کہ
کاسٹک سوڈا 🧴
فاسفورک ایسڈ ⚗️
ہیگزین 🧫
اور بلیچنگ پاؤڈر سے ریفائن کیا گیا ہوتا ہے ⚠️

اسی لیے ہم لے کر آئے ہیں آپ کے لیے صحت مند فیٹس سے بھرپور خالص کینولا آئل 🌿💛 جو کیمیکلز اور ریفائننگ سے مکمل پاک ہے ✨ اور زیتون کے تیل کے بعد ایک بہترین کھانے کا تیل ہے 🫒🔥

ہمارا کینولا آئل:
• فینولک کمپاونڈز 🌱
• ٹوکوفیرولز (وٹامن ای) 💊
• فائٹو سٹیرولز 🌿
• کیروٹینائیڈز 🧡
• اومیگا 3 اور 6 سے بھرپور ہے 🫶🐟

جو:
💚 دل اور دماغ کو توانائی فراہم کرتا ہے
⚖️ وزن کنٹرول میں مدد فراہم کرتا ہے
🎗️ کینسر سے بچاؤ میں مددگار ہے
🛡️ اینٹی آکسیڈنٹس اور اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات رکھتا ہے
✨ جلد سے بڑھاپے کے آثار کو ختم کرتا ہے

تو ابھی سے بازاری زہر کو خیر باد کہیں ❌🧪
اور ہمارے خالص اور صحت بخش کھانے کے تیل کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں 🌿💛

یاد رکھیں: آپ کی صحت ہی آپ کا اصل سرمایہ ہے 💚

آرڈر کرنے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں 📦👇

Flax Seeds (Alsi Seeds) – Nutrition Facts & BenefitsNutrition Facts (per 100g)Calories: 534 kcalProtein: 18.3 gTotal Fat...
20/04/2026

Flax Seeds (Alsi Seeds) – Nutrition Facts & Benefits
Nutrition Facts (per 100g)
Calories: 534 kcal
Protein: 18.3 g
Total Fat: 42.2 g
Omega-3 Fatty Acids (ALA): ~22.8 g
Carbohydrates: 28.9 g
Dietary Fiber: 27.3 g
Calcium: 255 mg
Iron: 5.7 mg
Magnesium: 392 mg
Potassium: 813 mg
Key Health Benefits
🌿 Rich in Omega-3

Flax seeds are one of the best plant-based sources of omega-3 fatty acids, which support heart health and reduce inflammation.

❤️ Supports Heart Health

Helps lower bad cholesterol (LDL) and maintain healthy blood pressure levels.

🌾 High in Fiber

Improves digestion, prevents constipation, and promotes a healthy gut.

⚖️ Helps in Weight Management

Keeps you full for longer, reducing unnecessary cravings.

🧠 Boosts Brain Function

Omega-3 fatty acids support memory and cognitive performance.

💪 Good for Hormonal Balance

Contains lignans that may help balance hormones, especially beneficial for women.

🩸 Supports Blood Sugar Control

Helps regulate blood sugar levels, making it beneficial for diabetics.

Whatsapp: 03210548484

ہمارے کھانوں میں ایک ایسا مصالحہ بھی شامل ہوتا ہے جو محسوس تو نہیں ہوتا ، مگر اس کی کمی کھانوں کے ذائقے کو پھیکا اور بے ...
19/04/2026

ہمارے کھانوں میں ایک ایسا مصالحہ بھی شامل ہوتا ہے جو محسوس تو نہیں ہوتا ، مگر اس کی کمی کھانوں کے ذائقے کو پھیکا اور بے جان بنا دیتی ہے ۔۔
جی ہاں، یہ ہے ہلدی — ایک عام سا مصالحہ ، مگر غیر معمولی طاقت کا حامل ۔
ہلدی پاؤڈر کو ہم اکثر صرف رنگ اور ذائقے کے لیے استعمال کرتے ہیں ، لیکن حقیقت میں یہ قدرت کا ایسا خزانہ ہے جس میں شفا ، حفاظت اور طاقت پوشیدہ ہے ۔
✨ ہلدی — قدرتی شفا کا سنہرا راز
ہلدی میں موجود طاقتور جزو Curcumin اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی انفلامیٹری خصوصیات سے بھرپور ہوتا ہے ، جو جسم کو اندر سے ٹھیک کرنے میں مدد دیتا ہے ۔

اپنی انہی اینٹی آکسیڈنٹس خصوصیات کی وجہ سے یہ خلیوں کو پہنچنے والے نقصان سے بچاتی ہے ، خلیوں کی توڑ پھوڑ کر مرمت کرتی ہے ، جسم سے سوزش کو ختم کر کے جوڑوں کے درد میں بھی آرام پہنچاتی ہے ، جلد سے بڑھاپے کے آثار کو کم کرتی ہے ۔۔
🌿 ہلدی کے حیران کن فوائد
🛡️ 1. سوزش (Inflammation) کا خاتمہ
ہلدی جسم میں ہونے والی اندرونی سوزش کو کم کرتی ہے، جو کہ
جوڑوں کے درد
گٹھیا
پٹھوں کی تکلیف
میں بہت مفید ہے ۔۔
❤️ 2. دل کی صحت کے لیے بہترین
ہلدی خون کو صاف کرتی ہے ، کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھتی ہے اور دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتی ہے ۔۔
🧠 3. دماغی طاقت میں اضافہ

ہلدی دماغی کارکردگی بہتر بناتی ہے ، یادداشت کو مضبوط کرتی ہے اور الزائمر جیسے امراض سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتی ہے ۔۔
🦠 4. قوتِ مدافعت میں اضافہ

ہلدی ایک قدرتی اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل ہے ، جو جسم کو بیماریوں سے لڑنے کے قابل بناتی ہے ۔۔
🍽️ 5. نظامِ ہضم بہتر بناتی ہے
معدے کی گیس
بدہضمی
اپھارہ
جیسے مسائل میں ہلدی بہت مفید ہے ۔۔
🧴 6. جلد کے لیے قدرتی حسن
ہلدی جلد کو صاف ، چمکدار اور داغ دھبوں سے پاک کرتی ہے ۔۔

🧬 7. کینسر سے بچاؤ میں مدد

ہلدی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس جسم کے خلیات کو نقصان سے بچاتے ہیں ، جو کینسر کے خطرات کو کم کرنے میں مددگار ہو سکتے ہیں ۔۔
🩸 8. خون کی صفائی
ہلدی خون کو صاف کرتی ہے ، جس سے
جلد بہتر ہوتی ہے
جسمانی توانائی بڑھتی ہے
🦴 9. ہڈیوں اور جوڑوں کی مضبوطی
ہلدی ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے اور جوڑوں کی سختی کو کم کرتی ہے ۔۔
⚖️ 10. وزن کنٹرول کرنے میں مدد
ہلدی میٹابولزم کو بہتر بناتی ہے ، جس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے ۔۔

ناصر نیچرلز دے رہا ہے حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کردہ روز مرہ کی خوراک کی اشیا ..

ابھی سے ناصر نیچرلز سے جڑیں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں ۔۔ مزید معلومات کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں ۔۔

03210548484

Address

2 KM, Main Khem Karan Road, Near Hamza Diabetes Center
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Naturals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share