Kissan Market

Kissan Market Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kissan Market, Farmers market, Bypass town, Kasur.

ہم صرف ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم نہیں، ایک خواب کو حقیقت میں بدلنے نکلے ہیں - نئی مارکیٹ، نئی طاقت — ایک ایسا اسمارٹ پلیٹ فارم جو کسان، خریدار اور کاروبار سب کو جوڑے۔ پیداوار بیچیں، قیمتیں دیکھیں، سودے کریں… سب کچھ ایک کلک پر۔ زراعت کی دنیا، اب آپ کے ہاتھ میں!

29/04/2026

سائیلیج بنانے کا مکمل طریقہ
ہری چارہ فصل کو مناسب وقت پر کاٹیں 🌱، اسے چھوٹے ٹکڑوں میں اچھی طرح کاٹ لیں 🔪، پھر اسے گڑھے یا ڈرم میں تہہ در تہہ ڈال کر خوب دبا دیں تاکہ ہوا بالکل نہ رہے 🧱۔ ہر تہہ کو مضبوطی سے دبانا بہت ضروری ہے۔ آخر میں اسے پلاسٹک شیٹ سے اچھی طرح بند (ایئر ٹائٹ) کر دیں 🎯۔ تقریباً 3 سے 4 ہفتوں بعد غذائیت سے بھرپور سائیلیج تیار ہو جاتی ہے جو جانوروں کے لیے بہت مفید ہے 🐄

🚨 بڑی خبربہاول نگر غلہ منڈی میں دھان کی قیمت 6200 سے بڑھ کر 6400 روپے تک 🌾مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
29/04/2026

🚨 بڑی خبر
بہاول نگر غلہ منڈی میں دھان کی قیمت 6200 سے بڑھ کر 6400 روپے تک 🌾
مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

🚨 پشاور مارکیٹ میں تیزیگندم کی قیمت 10350 سے بڑھ کر 10400 روپے تک پہنچ گئی 🌾مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان             ...
29/04/2026

🚨 پشاور مارکیٹ میں تیزی
گندم کی قیمت 10350 سے بڑھ کر 10400 روپے تک پہنچ گئی 🌾
مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان

لاہور مارکیٹ 🌾گندم کی قیمت 3640 سے 3675 روپے کے درمیان
29/04/2026

لاہور مارکیٹ 🌾
گندم کی قیمت 3640 سے 3675 روپے کے درمیان

اسلام آباد اور راولپنڈی مارکیٹ 🌾گندم کی قیمت 3860 روپے تک برقرار
29/04/2026

اسلام آباد اور راولپنڈی مارکیٹ 🌾
گندم کی قیمت 3860 روپے تک برقرار

حیدر آباد منڈی 🌾گندم کی قیمت 9750 تا 9800 روپے تک پہنچ گئی
29/04/2026

حیدر آباد منڈی 🌾
گندم کی قیمت 9750 تا 9800 روپے تک پہنچ گئی

غلہ منڈی رحیم یار خان 🌱تل کی قیمت 9800 روپے تک پہنچ گئی
29/04/2026

غلہ منڈی رحیم یار خان 🌱
تل کی قیمت 9800 روپے تک پہنچ گئی

غلہ منڈی رحیم یار خان 🌼سرسوں کی قیمت 6800 سے 7100 روپے تک پہنچ گئی
29/04/2026

غلہ منڈی رحیم یار خان 🌼
سرسوں کی قیمت 6800 سے 7100 روپے تک پہنچ گئی

گندم کی مارکیٹ میں اچانک بڑی گراوٹ 📉صرف ایک دن میں 150 روپے کی کمی!کسان پریشان، مارکیٹ میں ہلچل 🌾آپ اس صورتحال کو کیسے د...
29/04/2026

گندم کی مارکیٹ میں اچانک بڑی گراوٹ 📉
صرف ایک دن میں 150 روپے کی کمی!
کسان پریشان، مارکیٹ میں ہلچل 🌾
آپ اس صورتحال کو کیسے دیکھتے ہیں؟ 👇

🌾 گندم VIP شکارپور کانٹا دستیابٹاپ کوالٹی گولڈن مال  صرف 3850 روپےبروقت اور مستند معلومات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیںہر ا...
29/04/2026

🌾 گندم VIP شکارپور کانٹا دستیاب
ٹاپ کوالٹی گولڈن مال صرف 3850 روپے
بروقت اور مستند معلومات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں
ہر اپڈیٹ سب سے پہلے انشاءاللہ ✨

غلہ منڈی عارف والا 🌾اس گندم کا ریٹ 3530 روپے فی من تک فروخت ہوا
29/04/2026

غلہ منڈی عارف والا 🌾
اس گندم کا ریٹ 3530 روپے فی من تک فروخت ہوا

🌾 پاکپتن گندم مارکیٹ میں زبردست تیزی! 🚀🔥آج کے ریٹس 3800–3550 تک جا پہنچے  کسانوں اور تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری! 📈💥مزید ا...
29/04/2026

🌾 پاکپتن گندم مارکیٹ میں زبردست تیزی! 🚀🔥
آج کے ریٹس 3800–3550 تک جا پہنچے کسانوں اور تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری! 📈💥
مزید اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں 📲✨

Address

Bypass Town
Kasur
5505

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kissan Market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category