عثمان والا کی آواز

عثمان والا کی آواز عثمان والا

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول منڈی عثمان والا میں مبینہ کرپشن کا بڑا انکشاف درختوں کی بنا اشتہار نیلامی این ایس بی فنڈ میں بڑی...
07/07/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول منڈی عثمان والا میں مبینہ کرپشن کا بڑا انکشاف

درختوں کی بنا اشتہار نیلامی

این ایس بی فنڈ میں بڑی خرد برد

کمپیوٹر لیب کی حالت کیوں نہ بدلی

مالی امداد کے لئے فارم کی تصدیق کے لئے آنے والی خواتین کے ساتھ نازیبا گفت و شنید کا سکول پرنسپل پر مبینہ الزام

سکول سے سولر سسٹم کے قیمتی چوری ہونے والے انورٹر کہاں گئے کس کے استعمال میں

انورٹر کے چوری ہونے پر سرکاری طور پر مقدمہ درج کیوں نہیں ہوا
ایک بڑی کرپشن کی بڑی کہانی

عثمان والا پریس کلب کے پلیٹ فارم سے

کیا اس کے پیچھے بھی سیاسی پشت پناہی ہو گی ایک بڑا سوال

🚨  قصور تھانہ منڈی عثمان والانواحی گاؤں پیال کلاں میں واقع مہر  برکس (اینٹوں کے بھٹے) پر ڈکیتی کی واردات۔  مسلح ڈاکو گن ...
15/06/2026

🚨 قصور تھانہ منڈی عثمان والا

نواحی گاؤں پیال کلاں میں واقع مہر برکس (اینٹوں کے بھٹے) پر ڈکیتی کی واردات۔ مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر بھٹہ مالک سے 4 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے

13/06/2026

*قصور/ تھانہ منڈی عثمانوالا پولیس نے طوفانی بارش میں زخمی سانبھر ہرن کو ریسکیو کر کے وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا*

قصور۔ تھانہ منڈی عثمانوالا پولیس کو نواحی گاؤں گاڑیوالا فصلوں میں ایک سانبھر ہرن کی زخمی حالت میں موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی

قصور۔ ایس ایچ او منڈی عثمانوالا ملک جبار نے ٹیم کے ہمراہ فوری ریسپونڈ کیا تو فصلوں میں ایک ہرن زخمی حالت میں پایا

قصور۔ ایس ایچ او ملک جبار نے فوری طور وائلڈ لائف رینجر کو ابتدائی طبی امداد کیلئے طلب کیا

قصور۔ طوفانی بارش میں پولیس نے اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے زخمی ہرن کو ریسکیو کر کے محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا

قصور۔ علاقہ مکینوں نے ہرن کو بروقت ریسکیو کرنے پر پولیس کے اقدام کو خوب سراہا

سردار صفوان اشرف نمائندہ لاہور رنگ نئی بات میڈیا گروپ

قصور/ ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا ملزم گرفتار تھانہ منڈی عثمانوالا پولیس نے 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم کو گ...
31/05/2026

قصور/ ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا ملزم گرفتار
تھانہ منڈی عثمانوالا پولیس نے 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم کو گرفتار کر لیا
شہری آصف نے لین دین کے تنازعہ کے دوران 06 لاکھ 80 ہزار روپے چھیننے کی واردات کی 15 پر کال کی
دوران انکوائری کال جھوٹی اور بوگس پائی گئی، کالر آصف کے خلاف 29 ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج


31/05/2026

تھانہ عثمان والا زہریلی سپرے پی کر خودکشی کرنے والا تیس سالہ نوجوان لاہور جنرل ہسپتال میں دم توڑ گیا

30/05/2026

پرائیوٹ سکولز چھٹیوں میں پوری فیس لیتے ہیں جب کہ اکثر ٹیچرز کو تنخواہ نہیں دیتے۔
آپ کی کیا رائے ھے؟

With Abu Bakar Attaullah – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
26/05/2026

With Abu Bakar Attaullah – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

With اندرون سٹی قصور – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
26/05/2026

With اندرون سٹی قصور – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

With Sardar Aurang Zaib Pasha – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
26/05/2026

With Sardar Aurang Zaib Pasha – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

usman wala munclipal kemti
26/05/2026

usman wala munclipal kemti

Address

Usman Wala Kasur
Kasur
55010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عثمان والا کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category