Tum Sath Hote

Tum Sath Hote Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tum Sath Hote, Lahori mohla larkana, Kazi Ahmad.

30/11/2023
30/11/2023

Sad poetry Follow over page

29/05/2023

Sindhi sad status

08/12/2022

Jab se chaha tum ko

28/11/2022
24/11/2022

Moto patlo news vedio

22/11/2022

Kyon ke namak or chini ki rang ek jesi hoti hai

22/11/2022

Wo apni phr okat dekhaty hai

LIVEتازہ ترین پاکستان انٹرٹینمنٹ دنیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ میں بڑی تبدیلی November 21, 2022ویب ڈیسکانٹرنیشنل ...
22/11/2022

LIVE

تازہ ترین پاکستان انٹرٹینمنٹ دنیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ میں بڑی تبدیلی
November 21, 2022
ویب ڈیسک

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ میں بڑی تبدیلی کر دی۔

امریکا اور ویسٹ انڈیز ٹی 20 ایونٹ کی میزبانی کریں گے جب کہ 20 ٹیمیں اس میگا ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا جائے گا اور 55 میچز کھیلے جائیں گے۔

ہر گروپ سے ٹاپ کی دو ٹیمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی جہاں باقی فریقین کو چار کے دو گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

اس کے بعد سوپر ایٹ کی ٹاپ کی چار ٹیمیں سیمی فائنلز میں جگہ بنائیں گی۔

امریکا اور ویسٹ انڈیز نے میزبان ہونے کی بنیاد پر کوالیفائی کرلیا جبکہ پاکستان، انگلینڈ، بھارت، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے 2022 کی کارکردگی بنیاد پر جگہ پکی کی۔

نیدرلینڈز، سری لنکا اور جنوبی افریقا بھی اس سال کی کارکردگی پر کوالیفائی کرگئے ہیں جبکہ افغانستان اور بنگلا دیش نے رینکنگ کی بنیاد پر اگلے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کیا۔

دیگر آٹھ ٹیموں کا فیصلہ کوالیفائرز کی بنیاد پر ہوگا۔ افریقا، ایشیا اور یورپ سے دو، دو جبکہ پیسفیک اور امریکاز سے ایک ایک ٹیم کوالیفائی کرے گی۔

Address

Lahori Mohla Larkana
Kazi Ahmad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tum Sath Hote posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share