PPP Union Council Gujo

PPP Union Council Gujo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Union Council Gujo, Grocers, Union Council Gujo Khairpur Mir's Sindh, Khairpur.

شکریہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، شکریہ سندھ حکومتخیرپور کے عوام کے لیے ایک اور تاریخی خوشخبری — سندھ پیپلز بس سروس کا با...
23/04/2026

شکریہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، شکریہ سندھ حکومت
خیرپور کے عوام کے لیے ایک اور تاریخی خوشخبری — سندھ پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جو عوامی خدمت کے سفر میں ایک نمایاں سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں پیپلز پارٹی کی قیادت کے، سنیئر رہنما پیپلز پارٹی سابق وزیراعلیٰ سندھ، سید قائم علی شاہ جیلانی ،وزیراعلیٰ سندھ، مراد علی شاہ ،صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن اور سینئر پارلیامیئنٹریئن اور رکن قومی اسمبلی،ڈاکٹر نفیسہ شاہ اور کا، جن کی کاوشوں سے خیرپور کے عوام کے لیے 10 بسوں کا یہ قیمتی تحفہ فراہم کیا گیا۔

یہ صرف بسیں نہیں، بلکہ عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کی ایک نئی علامت ہیں۔ یہ اقدام اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کے مسائل حل کرنے اور انہیں بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر وقت عملی میدان میں موجود ہے۔
اب خیرپور کے عوام کو بہتر، محفوظ اور باوقار سفری سہولیات میسر آئیں گی — اور یہی حقیقی عوامی خدمت کی پہچان ہے۔
یہ شاندار اقدام عوامی سہولت اور جدید ٹرانسپورٹ کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، جس سے ضلع خیرپور کے شہریوں کو روزمرہ آمد و رفت میں نمایاں آسانی حاصل ہوگی۔

Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Aseefa Bhutto Zardari Nafisa Shah

05/04/2026

Appreciated

25/03/2026

نئودیرو ؛ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ذرداری اور مرکزی صدر پیپلز پارٹی وومین ونگ میڈم فریال تالپور سے کوآرڈینیٹر پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ڈویژن سکھر بابر انعام۔سمنگ نے ملاقات کی۔ عید کی مبارکباد کا تبادلہ کیا گیا اور پی پی پی ڈیجیٹل میڈیا پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی کارکردگی، کام اور پارٹی کے لیے خدمات بھی پیش کیں، جو ڈیجیٹل سطح پر پی پی پی کو مضبوط بنانے کی عکاسی کرتی ہیں۔ ✨

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ذرداری اور مرکزی صدر پیپلز پارٹی وومین ونگ میڈم فریال تالپورنے بابر انعام سمنگ کے کام کو حوصلا افزائی دی اور کام کو ساراہیہ ،


Bilawal Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Nafisa Shah

کراچی: پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور  ...
17/03/2026

کراچی: پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ملاقات .

ملاقات میں اپنے حلقے خیرپور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادل خیال کیا گیا ،

The National Assembly Special Committee on Gender Mainstreaming met today under the Chairpersonship of MNA , Dr. Nafisa ...
27/02/2026

The National Assembly Special Committee on Gender Mainstreaming met today under the Chairpersonship of MNA , Dr. Nafisa Shah Nafisa Shah on " Visit and Benazir Income support programme and Comprehensive briefing" at the Committee Room of Benazir Income Support Programme (BISP), Pak-Secretariat, Islamabad .

On that occasion Chairperson Benazir Income support programme Senator Rubina Khalid and others member's participated the meeting.

پيپلز پارٽي ضلع خيرپور تعلقا  خيرپور يونين ڪائونسل  گجو سان تعلق رکنڊڙ بابر انعام سمنگ کي پيپلز پارٽي ڊيجيٽل ميڊيا ڪو آ...
29/01/2026

پيپلز پارٽي ضلع خيرپور تعلقا خيرپور يونين ڪائونسل گجو سان تعلق رکنڊڙ بابر انعام سمنگ کي پيپلز پارٽي ڊيجيٽل ميڊيا ڪو آرڊينيٽر ڊويزن سکر مقرر ٿيڻ تي کين لک لکبارڪون .

اسان يونين ڪائونسل گجو وارا تمام گھڻا شڪر گذار آهيون پنهنجي مانواري اڳواڻ پيپلز پارٽي مرڪزي اڳواڻ ايم اين اي ڊاڪٽر نفيسا شاھ جا جن بابر انعام سمنگ کي مقرر ڪرايو آهي ياد رھي ته بابر انعام سمنگ ھڪ پڙھيل لکيل نوجوان ڇوڪرو آهي جن ھر طرح جو ماحول ڏٺو آهي ۽ اميد ڪريون ٿا ته ڊيجيٽل ميڊيا ۾ بھترين ڪردار ادا ڪندو .

Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Nafisa Shah
Babar Inam Siming

Address

Union Council Gujo Khairpur Mir's Sindh
Khairpur
JILLANI11,

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Union Council Gujo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category