INJ NA KAR

INJ NA KAR Trust Allah just �

✅ > "کبھی کبھی انسان مسکرا کر بھی سب کچھ چھپا لیتا ہے،لیکن آنکھیں سب کچھ کہہ دیتی ہیں..." 💬  #احساس  #خاموشی  #تنہائی  #...
19/07/2025



> "کبھی کبھی انسان مسکرا کر بھی سب کچھ چھپا لیتا ہے،
لیکن آنکھیں سب کچھ کہہ دیتی ہیں..."

💬

#احساس #خاموشی #تنہائی #دلکیبات #اردو
✨📷

03/07/2025

اس پے کتنا خرچہ آے گا

20/06/2025

16 ارب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاسورڈز لیک

ایپل، گوگل، فیس بک، ٹیلی گرام سمیت دیگر ایپس کے پاسورڈز لیک ہوئے

پاس ورڈز، ای میلز سمیت مکمل لاگ ان تفصیلات لیک ہوئیں

16 ارب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا ایک سے زائد ہیکرز نے ڈیٹا لیک کیا، فوربز

20/06/2025

اٹک جیل میں افسران کی موجودگی میں قیدی پر بدترین تشدد کا واقعہ

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل عارف شہزاد کو عہدے سے ہٹا دیا

معطل ہونے والوں میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ صمد حسن اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ مشتاق احمد بھی شامل

Ducky bhaai jahan kahin b ho Aroob jatoi ko nahi bhoolta Only legends will get this xD
08/06/2025

Ducky bhaai jahan kahin b ho Aroob jatoi ko nahi bhoolta

Only legends will get this xD

29/05/2025

✨️
1. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ہمارے دروازے پر تولیہ ٹُنگا رہتا ہے ... 😁

2. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ سکول کی جرسی سے اب گھر میں پوچا لگتا ہے ... 😐

3. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ شمپو کی بوتل کو اس وقت تک استعمال کرتے ہیں جب تک اس میں سے ویسا پانی نہ نکل آئے جیسا ڈالا ہو ...😇

4. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ہمارے گھر ایک ہی TV ہے ...🤗

5. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ بچے ہوۓ نان کو صبح گھی سے تل کے چاۓ میں ڈبو کر کھاتے ہیں ... 😋

6. اتنے مڈل کلاس کہ شاپروں کا ایک شاپر بھرا ہوا ہمیشہ ہمارے گھر پڑا رہتا ہے ... 😅

7. اتنے مڈل کلاس کہ اماں جی نئے کپڑے گھر میں نہیں پہننے دیتیں ... 😒

8. اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ایک کنگھی استعمال ہوتی ہے پورے گھر میں صبح گھنٹا لگ جاتا ڈھونڈتے ہوۓ ... 🙄

9. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ کبھی بھی شو نہیں کیا کے آج پیزا کھایا ہے ... 👀

10. ویسے ناخن کٹر ہر جگہ نظر آتا ہے لیکن جب ضرورت ہو تب ملتا ہی نہیں ... 🙄

11. اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ہم سب بہن بھاٸی ایک ہی پرات میں چاول کھاتے ہیں ...🥰

12. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ امی آٸس کریم کے خالی ڈبے میں آٹا رکھتی ہیں اور حافظ سوہن حلوہ کے ڈبے میں نلکیاں بٹن رکھتی ہیں ... 🤐

13. اتنے مڈل کلاس ہیں کہ اصل کی بجاۓ پلاسٹک کے پھول سجے ہوۓ ہمارے گھر ...😁

14. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ شیمپو کی بوتل خالی ہونے کے بعد اس میں تیل ڈال کے رکھ لیتے ہیں ... 🫣

15. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ خوبصورت صوفے لے کر ان پر پرانی چادریں ڈال کے رکھتے ہیں تاکہ وہ خراب نہ ہوں ... 😁

16. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ آج تک کبھی ناشتے میں جوس نہیں پیا ہے ... 😄

17. ریموٹ خراب ہو جاۓ تو تھپڑ مار مار کر استمعال کرتے ہیں ... 😎
ہم اتنے مڈل کلاس ہیں ... 😍😍🥰
آپ کتنے مڈل کلاس ہیں ..؟
account
#

اس قابلے کو راول بولٹ کہتے ہیں ۔ سولر پینلز لگانے والے جگاڑی مستری یہ سمجھتے ہیں کہ یہ فضول سا پرزہ جسے محض تین انچ کی ڈ...
27/05/2025

اس قابلے کو راول بولٹ کہتے ہیں ۔ سولر پینلز لگانے والے جگاڑی مستری یہ سمجھتے ہیں کہ یہ فضول سا پرزہ جسے محض تین انچ کی ڈرلنگ کے ذریعے چھت کے ٹَسو میں اٹکایا جاتا ہے ، ہوا کے ہزاروں پاسکل کے لوڈ کو برداشت کر لے گا ۔ خدارا ایسے موسمی مستریوں سے دور رہیئے ۔ کیا یہ ممکن بھی ہے کہ ہتھوڑے چھینی کے ذریعے کام سیکھ کر مستری صاحب فزکس کے بنیادی اصولوں کو سمجھتے ہوں ۔ ہوا کس رفتار سے آتی ہے ، پر اسکوائر میٹر ایریا پہ کتنا لوڈ پڑتا ہے ، کتنا پریشر بِلڈ ہوتا ہے ، ہوا کو سولر پینلز کے اندر اریسٹ ہونے سے کیسے بچانا ہے ، ائیر پاکٹ بننے کیسے روکنے ہیں ، wind vibration کے کیا بھیانک نتائج نکل سکتے ہیں ، ، ، ،

ایسے درجنوں سوالوں میں سے شاید ایک کا جواب بھی ان مستریوں کو معلوم نہ ہوگا مگر آپ لاکھوں کی انویسٹمنٹ کرکے آخر میں یہاں آکر نہ جانے کیوں نہیں سوچتے کہ اصل کام تو اب شروع ہوا ہے اور وہ ہے سولر پینلز کی صحیح انسٹالیشن ۔ اس لئے ہمیشہ یپر ورک کریں ، دو تین اچھے کاریگروں سے مشورہ لیں اور فریم کی فٹنگ اور معیار پر کبھی سمجھوتہ نہ کریں ۔

Address

Khanewal
786456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INJ NA KAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category