Hassan KPR News

Hassan KPR News News Page
daily Update news Khanpur city
Dhoom News for promoted new news chanel please Support Us.

06/03/2025
21/01/2025

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تجاوزات کے خاتمے اور شہرکوخوبصورت بنانے کے لیے جاری مہم کے تحت اسسٹنٹ کمشنر خان پور فیض فرید بھٹہ نے ماڈل ٹاون کچہری روڈ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ چیف آفیسر میونسل کمیٹی ساجد ریاض متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر فیض فرید بھٹہ نے تجاوزات ہٹانے کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے عملے کو ہدایت کی کہ وہ شہریوں کے ساتھ شائستگی سے پیش آئیں اور تنازعات سے بچیں۔ انہوں نے دکانداروں سے اپیل کی کہ وہ اپنی حدود سے تجاوز نہ کریں اور بازار کو صاف ستھرا رکھنے میں تعاون کریں اسسٹنٹ کمشنر فیض فرید بھٹہ نے واضح کیا کہ قواعد کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر فیض فرید بھٹہ نے کہا کہ تجاوزات کے خلاف شہر بھر میں روزانہ کی بنیاد پر آپریشن کلین جاری رہے گا انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ان اقدامات کو کامیاب بنانے میں ساتھ دیں، کیونکہ یہ مہم عوامی سہولت اور شہر کی خوبصورتی کے لیے ضروری ہے۔ تجاوزات کے خاتمے سے عوامی مقامات بہتر اور پیدل چلنے والوں کے لیے آسانی پیدا ہوگی۔*

20/01/2025

صادق آباد۔ چوک سویترا روڈ پر بھٹہ کی صفائی کے دوران دو مزدور جان بحق
مزدور بھٹہ کی چمنی کی صفائی کے کام میں مصروف تھے
دم گھنٹے کے باعث خان محمد امیر بخش موقع پر دم توڑ گئے

شہباز کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا

ریسکیو نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال شفٹ کردیا

14/01/2025

خان پور : کچہ کے ڈاکوؤں نے کارروائی کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکباد وائرل کردی،ذرائع

خان پور : سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ سے ڈاکوؤں کا جشن مبارک باد پیش،

خان پور : عثمان چانڈیہ نے اندھڑ گینگ کے سرغنہ جانو اندھڑ سمیت ساتھیوں کو قتل کیا تھا،ذرائع

خان پور : ڈاکوؤں نے قبل ازیں عثمان چانڈیہ کو بھی قتل کردیا تھا،پولیس

خان پور : ایم پی اے ممتاز چانگ متعدد بار پنجاب اسمبلی میں معاملہ ہائی لائٹ کرتے رہے،ذرائع

خان پور : کچے کے ڈاکوؤں کی پکے میں کارروائی پر اسمبلی میں آواز اٹھاؤں گا،ایم پی اے اعجاز شفیع

13/01/2025

خان پور۔ کچہ کے ڈاکووں نے کاروائی کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکباد وائرل کردی۔ذرائع

خان پور۔ عثمان چانڈیہ نے اندھڑ گینگ کے ڈاکوئوں کو قتل کیا تھا۔ذرائع

خان پور۔عثمان چانڈیہ کی وجہ سے ڈاکووں کا اگلا ٹارگٹ میں ہونگا۔ڈی ایس پی شہنشاہ چانڈیہ

خان پور۔ ڈاکووں کا ٹارگٹ ہونے کی وجہ سے میں نے اسلحہ لے رکھا تھا ۔ڈی ایس پی شہنشاہ چانڈیہ

خان پور۔مقامی پولیس نے مجھ سے حفاظتی اسلحہ واپس کرالیا۔ ڈی ایس پی

خان پور۔ ڈاکو کاروائی کے بعد قریبی فصلات میں چھپے ہوسکتے ہیں۔پولیس کا خدشہ

خان پور۔ پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔پولیس ذرائع

خان پور۔ ڈاکوئوں نے قبل ازیں عثمان چانڈیہ کو بھی قتل کردیا تھا۔پولیس ذرائع

خان پور۔ ایم پی اے ممتاز چانگ متعدد بار پنجاب اسمبلی میں معاملہ ہائی لائیٹ کرتے رہے۔ذرائع

خان پور۔ کچے کے ڈاکوئوں کی پکے میں کاروائی پر اسمبلی میں آواز اٹھائوں گا۔ایم پی اے اعجاز شفیع

13/01/2025

تحصیل خانپور سے تحصیل رپورٹر جام حسن کی رپوٹ کے مطابق *رحیم یار خان //تھانہ ظاہر پیر کے علاقے بستی لاشاری میں قتل کی افسوسناک واردات ، ڈی پی او رضوان عمر گوندل کا واقع کا سخت نوٹس اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ملزمان کا تعاقب ، دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ جاری*

رحیم یار خان: رحیم یار خان تھانہ ظاہر کے علاقے بستی لاشاری میں چار افراد کے قتل کا واقع ،ڈی پی او کا سخت نوٹس

رحیم یار خان: اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ملزمان کا تعاقب ،دو طرفہ شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ، ترجمان پولیس

رحیم یار خان: واقع میں ملوث اندھڑ، شر ،کوش گینگ کے ملزمان کی موجودگی کی اطلاعات پائی جا رہی ہیں ، ترجمان پولیس

رحیم یار خان: پولیس ٹیمز کی ڈی ایس پی خانپور اظہر اقبال ،ڈی ایس پی صدر سرکل خالد محمود کی سربراہی میں ملزمان کا تعاقب جاری رکھے ہوئے ہیں ، ترجمان پولیس

رحیم یار خان: پولیس کی جانب سےکرائم سین یونٹ،فرانزک ٹیمز کو موقع پر طلب کر کے مزید کاروائی جاری، ترجمان پولیس

رحیم یار خان: واقع میں ملوث ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے،ڈی پی او

*ترجمان پولیس رحیم یار خان*

13/01/2025

*رحیم یار خان //تھانہ ظاہر پیر کے علاقے بستی لاشاری میں قتل کی افسوسناک واردات ، ڈی پی او رضوان عمر گوندل کا واقع کا سخت نوٹس اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ملزمان کا تعاقب ، دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ جاری*

رحیم یار خان: رحیم یار خان تھانہ ظاہر کے علاقے بستی لاشاری میں چار افراد کے قتل کا واقع ،ڈی پی او کا سخت نوٹس

رحیم یار خان: اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ملزمان کا تعاقب ،دو طرفہ شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ، ترجمان پولیس

رحیم یار خان: واقع میں ملوث اندھڑ، شر ،کوش گینگ کے ملزمان کی موجودگی کی اطلاعات پائی جا رہی ہیں ، ترجمان پولیس

رحیم یار خان: پولیس ٹیمز کی ڈی ایس پی خانپور اظہر اقبال ،ڈی ایس پی صدر سرکل خالد محمود کی سربراہی میں ملزمان کا تعاقب جاری رکھے ہوئے ہیں ، ترجمان پولیس

رحیم یار خان: پولیس کی جانب سےکرائم سین یونٹ،فرانزک ٹیمز کو موقع پر طلب کر کے مزید کاروائی جاری، ترجمان پولیس

رحیم یار خان: واقع میں ملوث ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے،ڈی پی او

*ترجمان پولیس رحیم یار خان*

13/01/2025

*سانحہ ظاہر پیر آپ ڈیٹ*

پولیس نے ڈاکووں کے فرار کی کوشش ناکام بنادی ، فائرنگ کے تبادلہ میں دو ڈاکو ہلاک دو طرفہ شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ، ترجمان پولیس

پولیس کی بھاری نفری نے تمام علاقے کا گھیراؤ کر لیا ہے ڈاکوؤں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ، ڈی پی او

09/01/2025

جام عابد سب انسپکٹر پیٹرولنگ پولیس نواں کوٹ کی لکڑی چوروں کے خلاف بڑی کارروائی رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
جعلی معززین اور ٹاؤٹوں کی چوروں کو بچانے کے لیے دوڑیں۔
ہزاروں روپے کی رشوت کی آفر کو ٹھکرا کر جام عابد عباس سب انسپکٹر نے تھانہ صدر خانپور میں F. I. R درج کروائی دی۔
ڈی ایس پی PHP RYK اللہ یار سیفی اور SP/PHP/BWP ملک مزمل کی PHP ٹیم کو شاباش۔

08/01/2025

انکم ٹیکس آفس میں پکڑے گئے سگرٹوں کو 🔥 آگ لگانے کے دوران زوردار دھماکہ سب کی 🏃‍♀️ 🏇 دوڑیں لگ گئیں

Address

Khanpur Model Town B
Khanpur
42100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan KPR News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category