Hassan Aftab karyana & General Store Khewra

Hassan Aftab karyana & General Store Khewra Everything is available that you want. Home delivery is also available. Everything can be at your do

18/09/2025

🌟 اہم اطلاع برائے راشن کارڈ ہولڈرز 🌟

جن لوگوں کی تیسری قسط آ چکی ہے، وہ اپنے راشن کارڈ پر درج اجراء کی تاریخ (Issue Date) ضرور چیک کریں۔

📌 تفصیل درج ذیل ہے:
✨ اگر کارڈ چھٹے یا ساتویں مہینے میں ایشو ہوا ہے ➝ آپ کو تین قسطیں (ساتواں، آٹھواں، نواں مہینہ) مل چکی ہیں۔
✨ اگر کارڈ آٹھویں مہینے میں ایشو ہوا ہے ➝ آپ کو اس بار دو قسطیں ملیں گی۔
✨ اگر کارڈ نویں مہینے میں ایشو ہوا ہے ➝ آپ کو صرف ایک قسط ملے گی۔

🔑 یاد رکھیں! قسطیں اسی مہینے سے شروع کی گئی ہیں جس مہینے سے آپ کا راشن کارڈ ایشو ہوا ہے۔

🙏 براہِ کرم اپنی قسط چیک کرنے سے پہلے لازمی طور پر راشن کارڈ کی تاریخ دیکھ لیں۔

18/09/2025

📢 اہم اطلاع برائے کسٹمر اور دکاندار *راشن کارڈ*

🔹 بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب کسٹمر اپنا کارڈ سوائب (Swipe) کرتا ہے تو ایپلیکیشن بیک ہو جاتی ہے یا کوئی تیکنیکل مسئلہ آجاتا ہے۔
🔹 اس دوران کسٹمر کو SMS موصول ہو جاتا ہے لیکن دکاندار کے پاس سلیپ (Slip) جنریٹ نہیں ہوتی۔
🔹 اس صورت میں کسٹمر یہ سمجھتا ہے کہ شاید اس کے پیسے کٹ گئے ہیں، جبکہ نہ وہ دکاندار کے اکاؤنٹ میں آتے ہیں اور نہ ہی کسٹمر کے اکاؤنٹ میں رہتے ہیں۔

✅ ایسے حالات میں کسٹمر کو چاہیے کہ فوراً:
1️⃣ بینک آف پنجاب ہیلپ لائن پر کال کریں 📞 اور اپنی شکایت درج کروائیں۔
2️⃣ 24 گھنٹوں میں کارڈ دوبارہ سکین ہوگا۔
3️⃣ اگر ادائیگی واپس کسٹمر یا دکاندار کے اکاؤنٹ میں نہیں آتی تو کسٹمر اور دکاندار دونوں کو شکایت درج کروانی ہوگی۔
4️⃣ یہ پروسیس زیادہ سے زیادہ 15 سے 20 کاروباری دن میں مکمل ہو جائے گا۔

🤝 مہربانی فرما کر:

کسٹمر بھی تعاون کرے۔

دکاندار بھی تعاون کرے۔

کسی بھی شک و شبہ کی صورت میں لازمی ہیلپ لائن پر کال کریں۔

📍 یہ ہدایت نامہ ہر دکاندار اپنی دکان پر ایک پیج کی صورت میں لگا دے تاکہ کسٹمر کو بھی آگاہی ہو اور دکاندار کے لیے بھی آسانی رہے۔

سیف مارکیٹ کھیوڑہ کی افتتاحی تقریب بدستِ پیر سید واصف شاہ صاحب ، حاجی محمد شیر کھوکھر🥰
09/01/2023

سیف مارکیٹ کھیوڑہ کی افتتاحی تقریب
بدستِ پیر سید واصف شاہ صاحب ، حاجی محمد شیر کھوکھر🥰

Mashallah
09/01/2023

Mashallah

InshAllah
07/01/2023

InshAllah

11/11/2022
Available
09/11/2022

Available

09/11/2022
Available 😋😋
09/11/2022

Available 😋😋

Alhamdullilah opening ceremony 🎉🥰
12/05/2022

Alhamdullilah opening ceremony 🎉🥰

Today opening ceremony Inshallah 🎉🎈🎊
11/05/2022

Today opening ceremony Inshallah 🎉🎈🎊

Address

Darbar Road Khewra Near Khokhar Medical Store
Khewra
49060

Telephone

+923365021786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Aftab karyana & General Store Khewra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share