𝑲 𝑯𝒖𝒃 𝑯𝑫

𝑲 𝑯𝒖𝒃 𝑯𝑫 تمام تر نیوز اپڈیٹ کے لیے پیج کو فالو کر لیں ویلکم

Welcome to follow the page for all the news and updates.

21/11/2025

دبئی ائیر شو 2025: بھارتی طیارہ گر کر تباہ👇

اہلیان کوٹلی خون کا عطیہ کرنے کیلئے فوراً ڈی۔ایچ۔کیو کوٹلی پہنچیں ۔ تتہ پانی بلاسٹ میں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کوٹلی...
16/11/2025

اہلیان کوٹلی خون کا عطیہ کرنے کیلئے فوراً ڈی۔ایچ۔کیو کوٹلی پہنچیں ۔ تتہ پانی بلاسٹ میں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کوٹلی ریفر کر دیا گیا۔




#1122

16/11/2025

اہلیان کوٹلی خون کا عطیہ کرنے کیلئے فوراً ڈی۔ایچ۔کیو کوٹلی پہنچیں ۔ تتہ پانی بلاسٹ میں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کوٹلی ریفر کر دیا گیا۔

#

16/11/2025

*تتہ پانی خوفناک دھماکہ، 10 سے زائد افراد زخمی*

تتہ پانی بائی پاس پر زور دار دھماکہ ہوا جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک پٹھان شخص کسی مشکوک چیز کو اٹھا رہا تھا، جس کے فوراً بعد زوردار دھماکہ ہو گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی اور موقع پر بھگدڑ مچ گئی۔ دھماکے میں مقامی بچوں سمیت پٹھان افراد بھی زخمی ہوئے۔

ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کوٹلی منتقل کیا، جہاں بعض کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

پولیس و سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ دھماکے کی نوعیت اور ذمہ داران سے متعلق تاحال کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا۔


الحمدللّٰه🙏اورسز کشمیریوں کا ایک اور بڑا اعزاز  کشمیری قوم نے ایک بار پھر اپنے عمل سے سر فخر سے بلند کر دیا۔ وسیم آف ہجی...
12/11/2025

الحمدللّٰه🙏
اورسز کشمیریوں کا ایک اور بڑا اعزاز کشمیری قوم نے ایک بار پھر اپنے عمل سے سر فخر سے بلند کر دیا۔ وسیم آف ہجیرہ، جو 2014 میں روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب گئے، 2018 میں ایک حادثے کا شکار ہوئے۔ حادثے کے نتیجے میں سعودی عدالت نے انہیں با مشقت قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی۔ چھ ماہ قید کاٹنے کے بعد رہائی تو مل گئی، مگر ملک واپسی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ قانون کے مطابق وسیم کو اپنی وطن واپسی سے قبل 56 ہزار ریال بطور جرمانہ ادا کرنا لازم تھا۔ وسیم کی والدہ نے جب اپنے بیٹے سے وطن واپسی کی خواہش کی، تو بیٹے نے اپنے دکھ بھری داستان ماں کو سنائی۔ ماں نے اپنے بیٹے کی رہائی کے لیے ہاتھ دعا میں اٹھا دیے، اور اپنی فریاد اوورسیز کشمیریوں کے سامنے رکھ دی۔
پھر وہ منظر تاریخ بن گیا اوورسیز کشمیری بھائیوں اور بہنوں نے محض ایک ہفتے میں 56 ہزار ریال کی رقم جمع کر کے وسیم آف ہجیرہ کے لیے رہائی اور وطن واپسی کی راہ ہموار کر دی۔
یہ وہ کارنامہ تھا جو ریاست کو کرنا چاہیے تھا، مگر پردیس میں محنت مشقت کرنے والوں نے اپنی حلال کمائی سے پائی پائی جمع کر کے ایک ماں کی فریاد کو سنا، اور لاکھوں دعائیں سمیٹ لیں۔
فنڈنگ کے دوران اللہ کے کرم سے 56 ہزار ریال سے 15 تا 20 ہزار ریال زیادہ رقم جمع ہو چکی ہے، لہٰذا فنڈنگ کال آف کر دی گئی ہے۔
یہ بات بھی فخر سے کہی جا سکتی ہے کہ پاکستان اور کشمیر میں مقیم ہماری بہنوں نے بھی اس نیکی کے کام میں بھرپور حصہ لیا۔
میں دل کی گہرائیوں سے ہر اس بھائی اور بہن کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کارِ خیر میں حصہ لیا خصوصاً ان تمام نیک دل افراد کا جو میرے فیس بک پیج کی پوسٹ کے ذریعے اس مہم کا حصہ بنے۔ آپ سب کی شرکت، محبت اور تعاون نے اس نیکی کے سفر کو مکمل کیا۔ اگر سب کے نام لکھے جائیں تو تحریر لمبی ہو جائے گی، مگر اللہ تعالیٰ سب کو اس خلوص، نیت اور قربانی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
ہم اپنے رب کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اوورسیز کشمیریوں نے اتحاد و بھائی چارے کا عملی مظاہرہ کر کے ریاست کا نام فخر سے بلند کیا۔
ہم اس جذبے کو اپنی زندگی کا مشن بنائیں گے۔


ہم پتا نہیں کس دور میں جی رہےAi   کی مدد سے  شوکت نواز میر صاحب کی سگی بھتیجياں بن کر لائکس اور کمنٹس کے ریکارڈ قائم کر ...
11/11/2025

ہم پتا نہیں کس دور میں جی رہے
Ai
کی مدد سے شوکت نواز میر صاحب کی سگی بھتیجياں بن کر لائکس اور کمنٹس کے ریکارڈ قائم کر رہی ہیں ....ہماری عوام کی سادگی اور شرافت کا اندازہ پوسٹ پے لائک کمنٹ سے لگا لیں ...

1لاکھ 10 ہزار فالوورز
اماں جی کی وفات والی پوسٹ پہ 13 ہزار کمنٹس

سوال یہ ہے کہ

کومل میر کی اماں جو بقول اس کے کل وفات پا گئی تھیں ان کا جنازہ کب اور کہاں ہوا؟

خوبصورت لڑکی کی تصویر دیکھی نہیں اور چل پڑے کمنٹس کرنے

کوئی حال نہیں ہماری قوم کا بھی



Komal Mir
Aqsa Abdul Haq

کھوئی رٹہ بائی پاس سڑک حادثے کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آ گئی ہے  #آج مورخہ 5 نومبر 2025ءبروز بدھ کھوئی رٹہ بائی پاس سڑک حا...
05/11/2025

کھوئی رٹہ بائی پاس سڑک حادثے کی سی سی ٹی فوٹیج
سامنے آ گئی ہے
#آج مورخہ 5 نومبر 2025ءبروز بدھ
کھوئی رٹہ بائی پاس سڑک حادثہ میں خاتون وفات پا گئی ہیں خاتون کا تعلق کھوئی رٹہ بڈھیال دھنہ سے ہے
گاڑی ڈرائیور عبدالحمید ولد صوفی نذیر ساکن بنڈلی قوم راجپوت پولیس کی حراست میں



05/11/2025

کھوئی رٹہ بائی پاس سڑک حادثے کی سی سی ٹی فوٹیج
سامنے آ گئی ہے
#آج مورخہ 5 نومبر 2025ءبروز بدھ
کھوئی رٹہ بائی پاس سڑک حادثہ میں خاتون وفات پا گئی ہیں خاتون کا تعلق کھوئی رٹہ بڈھیال دھنہ سے ہے
گاڑی ڈرائیور عبدالحمید ولد صوفی نذیر ساکن بنڈلی قوم راجپوت پولیس کی حراست میں

Nisar Azam Oficial

05/11/2025

کھوئیرٹہ بائی پاس سڑک حادثے میں وفات پانے والی عورت کا تعلق دھناں بڈھیال سے ہے محمد بنارس کی زوجہ عمر تقریباً 50 سال


05/11/2025

کھوئیرٹہ بائی پاس پر ہونے والے حادثے میں زحمی خاتون وفات پا گئی ہیں گاڑی نمبر 105 AKE ڈرائیور عبدالحمید ولد صوفی نذیر ساکن بنڈلی قوم راجپوت کو کھوئیرٹہ پولیس نے موقع پر گرفتار کر لیا


Nisar Azam Oficial

آففف پردیس 💔😭یہ بھائی نہ جانے کتنے خواب لیے پردیس آیا ہوگا اس کی ماں کو کتنی امیدیں تھی اپنے بیٹے سے لیکن بیٹا تھکا ہارا...
02/11/2025

آففف پردیس 💔😭
یہ بھائی نہ جانے کتنے خواب لیے پردیس آیا ہوگا اس کی ماں کو کتنی امیدیں تھی اپنے بیٹے سے لیکن بیٹا تھکا ہارا بیٹھا اور وہاں ہی سانس رک گئی 😭
اللہ پاک تمام پردیسیوں کو سلامت رکھیں آمین 🤲😓

Address

Khuiratta
KHUB123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑲 𝑯𝒖𝒃 𝑯𝑫 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝑲 𝑯𝒖𝒃 𝑯𝑫:

Share