بسم اللّٰہ کریانہ سٹور بالمقابل چنار بک سنٹر کھوئی رٹہ M..D Ch Ammad Rafiq

  • Home
  • Pakistan
  • Khuiratta
  • بسم اللّٰہ کریانہ سٹور بالمقابل چنار بک سنٹر کھوئی رٹہ M..D Ch Ammad Rafiq

بسم اللّٰہ کریانہ سٹور بالمقابل چنار بک سنٹر  کھوئی رٹہ M..D Ch Ammad Rafiq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بسم اللّٰہ کریانہ سٹور بالمقابل چنار بک سنٹر کھوئی رٹہ M..D Ch Ammad Rafiq, Grocers, Khuiratta Azad Kashmir District Kotli, Khuiratta.

Kashmir Gold Banaspati,oli,tand teens are Available at Bismillah grocery store opposite channar book center khuiratta Az...
11/10/2025

Kashmir Gold Banaspati,oli,tand teens are Available at Bismillah grocery store opposite channar book center khuiratta Azad Kashmir ❤️

بہت بہت شکریہ مینجمنٹ الاحساس ویلفئیر فاؤنڈیشن
03/01/2025

بہت بہت شکریہ مینجمنٹ الاحساس ویلفئیر فاؤنڈیشن

عماد رفیق الاحساس ویلفئیر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے انتہائی محنتی ممبر ہیں اور کاروبار میں مصروف ہونے کے ساتھ ساتھ فاونڈیشن کو ٹائم دینا ایک مشکل کام ہے مگر جب بات انسانیت کی ہو تو خدا خود انسان کے لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے عماد رفیق فاؤنڈیشن کے ساتھ ہر پروجیکٹ میں شامل رہتے ہیں. اللہ تعالیٰ ان کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور انسانیت کے اس جزبے کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

09/11/2024

کھوئی رٹہ،نوجوانوں نے کمال کردیا،بے روزگاروں کواشیائے خوردونوش سمیت روزگارڈال دیا،
اسسٹنٹ کمشنر کھوئی رٹہ تنویرالاسلام الاحساس فاؤنڈیشن کھوئی رٹہ کے نوجوانوں کو روز گار پروگرام کے جاری کرنے پر نوجوانوں کے ساتھ تعاون کی مکمل یقین دہانی پر اظہار خیال کرتے ہوۓ ۔عوام علاقہ کو بھی اپنا روزگار کمانے والے افراد کے ساتھ مکمل تعاون کرنا چاہیے

22/09/2024

Address

Khuiratta Azad Kashmir District Kotli
Khuiratta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بسم اللّٰہ کریانہ سٹور بالمقابل چنار بک سنٹر کھوئی رٹہ M..D Ch Ammad Rafiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category