آئیں ہمارا ساتھ دیں اور بنے کسی یتیم کا سہارا 15/8/2026
شمار ویلفیئر فاؤنڈیشن
20/07/2026
@ائیں ہمارا ساتھ دیں #
ویلفیئر فاؤنڈیشن شمار 30 بیوہ خاندانوں کا راشن پہنچا دیا گیا
07/07/2026
الحمدللہ، اہلِ شِمار کے تعاون، علی بھائی کی کاوش اور شمار ویلفیئر فاؤنڈیشن کی مالی و عملی معاونت سے ایک نیا ہینڈ پمپ نصب کیا گیا، تاکہ عوام کی مشکلات میں کمی آئے۔ یہ صرف ایک ہینڈ پمپ نہیں بلکہ اخلاص، اتحاد اور خدمتِ انسانیت کی خوبصورت مثال ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “بہترین صدقہ پانی پلانا ہے۔”
ہم اپنے منتخب عوامی نمائندوں اور متعلقہ انتظامیہ سے پُرخلوص اپیل کرتے ہیں کہ گاؤں شِمار کو مستقل بنیادوں پر صاف اور میٹھے پانی کی فراہمی یقینی بنائیں، کیونکہ یہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔
اللہ تعالیٰ اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے تمام افراد کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اسے ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔ 🤲💙
27/06/2026
گاؤں شمار کی قبرستان پر آنے والے ہر شخص چاہے وہ مسافر ہے چاہے وہ مقامی ہے ان کو دودھ ٹھنڈا پانی صرف ثواب کی نیت سے پلایا گیا
22/06/2026
محرم الحرام کے موقع پر گاؤں شمار کے قبرستان میں یہ کام بھی بہت ضروری تھا
19/06/2026
بہت ہی پیارا کلام @ #
16/6/2026
ماشاءاللہ اس بار بھی ہم نے اپنا حق ادا کر دیا
14/06/2026
ائیں ہمارے ساتھ مل کر بنے کسی کا سہارا
31/05/2026
کسی کی مدد کرنا بھی بہت بڑا صدقہ ہے # @
29/05/2026
ہمارے گاؤں کی ڈھلتی ہوئی شام # @
27/05/2026
ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ ہماری فاؤنڈیشن مزید ترقی کر سکے @ @ائیں بنے کسی کا سہارا
Be the first to know and let us send you an email when الخدمت فانڈیشن شمار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.