22/06/2025
ٹویوٹا لینڈ کروزر 1991 3door
برائے فروخت
تمام اصلی کاغذات مکمل ہیں۔
بالکل نئے ٹائر لگے ہوئے ہیں۔
تمام ٹیکس ادا کیے جا چکے ہیں۔
پولیس آکشن کی جیپ ہے۔
4x4 بالکل درست کام کر رہا ہے۔
مکمل ائر کنڈیشن گاڑی ہے
کسی قسم کا کوئی کام باقی نہیں، ہر چیز بالکل ٹھیک ہے۔
جلدی فروخت کیلئے مناسب قیمت۔
25لاکھ ڈیمانڈ