22/01/2026
1ـ خوبصورت کراس وہڑی .
2ــ لوکیشن الفتح فارمز خوشاب..
3ــ ساتھ امپورٹڈسیمن بچھڑا..
4ــ دوسرا وارا ، منہ سے 8 دانت..
5ــ دودھ دو ٹائم کا پکا 10 کلو.
6ــ اصیل شریف گھر رکھنے کےلیے بہترین جانور..
7ــ بہترین حوانہ (چڈا) خوبصورت تھن
8ــ فائینل قیمت (3,45,000) تین لاکھ پینتالیس ہزار
9ــ رابطہ نمبر 03001501000 (واٹس ایپ)
10- مکمل ڈیٹیل دینے کا مقصد یہ ہے کہ اگر سمجھ آئے تو رابطہ کریں اور اگر نا سمجھ آئے تو فضول بحث کرنے سے گریز کریں شکریہ