Ary newz

Ary newz Pakistan helpers

18/11/2024

*سیشن 2021-2022 میں میٹرک / انٹرمیڈیٹ پاس کرنے والے سٹوڈنٹس اپنی سند بغیر کسی فیس کے بورڈ آفس سے حاصل کر سکتے ہیں , ان سالوں میں پاس ہونے والے سٹوڈنٹس کی اسناد متعلقہ اداروں کو ارسال نہیں ہو سکی تھیں*

01/02/2024
تحریک لبیک پاکستان نے اگلے دس دنوں کے انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کردیا
19/01/2024

تحریک لبیک پاکستان نے اگلے دس دنوں کے انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کردیا

خوشاب پولیس کی کامیاب کاررواٸیشادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی ڈاکو حسینہ اپنے گینگ سمیت قاٸدآباد سے گرفتارگزشتہ کٸی سالوں...
19/01/2024

خوشاب پولیس کی کامیاب کاررواٸی
شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی ڈاکو حسینہ اپنے گینگ سمیت قاٸدآباد سے گرفتار
گزشتہ کٸی سالوں سے متعدد افراد کو لوٹ چکے ہیں

19/01/2024

*💥عام انتخابات*
تعلیمی اداروں میں 5 چھٹیاں ھوں گی ۔6 فروری سے 10 فروری تک تمام تعلیمی ادارے بندھوں گے ۔
تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان ممکنہ طورپر 6 فروری کو کردیا جائے گا ۔

11/10/2023

یہودیوں کے جنگی طیاروں کو مجاہدین کے ہاتھوں ٹکڑے ٹکڑے ہوتے ہوئے دیکھ کر اپنی آنکھیں ٹھنڈی کی جئے۔😍

Address

Muhalla Bhattiya Wala Tesial Noorpur Zilla Khushab
Khushab
41260

Telephone

+923029541545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ary newz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ary newz:

Share

Category