01/04/2025
درہ آدم خیل زوڑکلے یون فون نیٹ ورک کو عیدالفطر میں انتہائی کمزور کر کے گاوں کوہیوال کو مکمل نیٹ ورک سے محروم کردیا ہے. اسطرح کندی مزیدخیل اور شپلکی وال بھی کمزور نیٹ ورک سے متاثر ہو کر عیدالفطر میں اپنوں سے دور رہنے پر مجبور رہے. لہذا یو فون انتظامیہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ اپنا ٹاور درست کریں ورنہ لوگ نزدیک جیز فون کے استعمال پر مجبور ہونگے.
Ufone 4G