20/08/2023
😥😥آج کل پورے درہ آدم خیل اور خاص کر سنی خیل کے ساتھ حالات دن بدن خراب ہو تے جارہے ہیں اور ہمارے آوخر کا خونی بہیڑ یا پیر عطا محمد جو لوگوں کے خون کا پیاسا بن گیا ہے پہلے سنی خیل کے مظلوم 11 جوانوں کو شہید کیا 😭 اور سات میں اپنے3 جوا نوں کو بھی مروا دیا😭 اور کہاں کہاں سے لوگوں کو بلاتا ہے جہاد کرنے کے لئے تو میں اپنے آوخر وال کے جوا نوں سے یے اپیل کرتا ہوں کے اس پیر عطا محمد کو ہٹا دیا جائے اور علماء کرام کو سنی خیل کی طرح بٹہا دیا جائے تو یہ ہمارے آوخر کا سب سے بہترین فیصلہ ہوگا اور اس فیصلے پر ہمیں پچتا وا نہیں ہو گا انشاء الله اور دوسری بات یہ ہے کہ اس نے ہمارے کوئلے کا ٹہیکا تو نہیں لیا آپ کا وقت پورا ہوا ہے ہمیں حساب چاہی یہ اور دوسری بات جو دشمنی آپ نے سنی خیل کے ساتھ شروع کی ہے اسے فورن ختم کيا جائے اور جلد از جلد استحفہ لے لیں اور بعد میں اپنے شا ہینوں سے کہتا ہوں کہ اگر اس پیر عطا محمد کو اس بد معاشی سے روکا نہیں گیا تو سارے زندگی کے لئے افسوس کا باعث بن جا ئے گا. اور جس نے بھی یہ پڑا ہے ضرور آگے شیئر کریں شکر یہ اللہ آپ کا حامی وہ ناصر ہو✌👉
Khpalq khawra ba pa khpalo wino Palam
Ka hajat da quebani zama da tan she👈👈
My Homeland no low to my mother ♥️♥️♥️خپل وطن love you