11/07/2026
ہمارے پاس سرسوں کا 100% خالص تیل دستیاب ہے۔ یہ تیل ہم خود گھر میں مشین سے نکالتے ہیں اور فلٹر کر کے کلائنٹس (گاہکوں) کو دیتے ہیں، جس بھائی کو بھی چاہیے ہو رابطہ کر سکتے ہیں۔
ہمارا تیل بالکل غیر معیاری نہیں ہے اور نہ ہی اس میں کسی بھی قسم کی ملاوٹ ہے اور نہ ہی یہ بازار کا تیل ہے۔ آپ اسے اپنے کھانے میں بھی استعمال کر سکتے ہیں اور مالش، مساج اور بالوں پر بھی لگا سکتے ہیں
Contact:03171447125 / 03159754607