17/06/2024
تمام اہل اسلام اور پردیس میں رہنے والے مسافر بھائیوں کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ تمام زائرین کو حج بیت اللهّٰ مبارک ہو۔ اللهّٰ تعالیٰ سب کا حج و وقربانی قبول فرمائے آمین۔
یاا لہٰی اگلے سال مجھ جیسے گنہگار کو بھی اپنے در پر بلالے آمین 🌹