Kohat Right Now

Kohat Right Now 📰 KOHAT RIGHT NOW
📍 Kohat Ki Khabar — Sab Se Pehle
⚡ Local News • Updates • Headlines
📩 Paid Promo & Collab — DM

سعودی عرب میں دو بنگالی میاں بیوی کا مکہ کی ایک مسجد میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے الزام میں 14 اکتوبر کو سر ق لم کردیا گیا...
19/10/2026

سعودی عرب میں دو بنگالی میاں بیوی کا مکہ کی ایک مسجد میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے الزام میں 14 اکتوبر کو سر ق لم کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق دونوں میاں بیوی نوبیاہتا جوڑا تھے اور ہنی مون کی بجائے عمرہ ادا کرنے سعودی عرب آئے تھے، دونوں میاں بیوی نے مکہ کی ایک مسجد میں ایک ساتھ نماز ادا کی، شوہر نے بیوی کے ماتھے پر بوسہ دیا اور وہاں موجود ایک پاکستانی شہری نے دونوں میاں بیوی کی ویڈیو بنا کر سیکورٹی اہلکار کو دی جس نے غیر اخلاقی حرکت کے الزام میں دونوں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔۔۔۔ عدالت نے مسجد کی حرمت کی توہین کا الزام لگا کر میاں بیوی کو س زائے م وت سنائی اور 14 اکتوبر کو دونوں میاں بیوی کا سر ق ل م کرکے س زائے م وت ہر عمل درآمد کردیا گیا۔۔۔۔

مکہ میں تعینات بنگالی قونصلر جنرل نے بنگالی میاں بیوی کو س زائے م وت پر آج سعودی وزارت خارجہ کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش میں اس واقعے پر سعودی حکومت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔۔۔۔

نوٹ: بنگالی میاں بیوی کی طرف سے بوسہ لینے کا واقعہ مسجد حرام میں نہیں بلکہ مکہ کی ایک اور مسجد میں پیش آیا اگر سعودی عرب میں مقیم دوستوں کے پاس اس واقعے سے متعلق کچھ مزید حقائق ہوں تو وہ شئیر کرسکتے ہیں۔۔۔copy

19/10/2026

کوہاٹ: مین بازار (چرسی بازار) کے علاقے میں آگ لگنے کی اطلاع ملی ہے۔

🚨 KOHAT RIGHT NOW | لاچی پایان میں فائرنگ، 2 افراد زخمیکوہاٹ: تحصیل لاچی کے علاقے لاچی پایان، موتی محلہ میں فائرنگ کے وا...
18/10/2026

🚨 KOHAT RIGHT NOW | لاچی پایان میں فائرنگ، 2 افراد زخمی

کوہاٹ: تحصیل لاچی کے علاقے لاچی پایان، موتی محلہ میں فائرنگ کے واقعے کی اطلاع موصول ہوئی، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کوہاٹ کے مطابق، میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مزید علاج کے لیے ٹائپ ڈی ہسپتال لاچی منتقل کیا۔

زخمیوں کی شناخت 68 سالہ خالد انور اور 56 سالہ محمد امتیاز کے نام سے ہوئی ہے، دونوں کا تعلق موتی محلہ، لاچی پایان سے بتایا گیا ہے۔

💬 آپ کے خیال میں علاقے میں امن و امان کی بہتری کے لیے کیا اقدامات ہونے چاہییں؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔

📢 کوہاٹ کی تازہ خبروں کے لیے KOHAT RIGHT NOW کو فالو کریں۔

📰 KOHAT RIGHT NOW | اہم خبر📍 حاجی صادق خان اچکزئی کی کوہاٹ آمدحاجی صادق خان اچکزئی کی کوہاٹ آمد پر سابق مشیرِ تعلیم ضیاء...
18/10/2026

📰 KOHAT RIGHT NOW | اہم خبر

📍 حاجی صادق خان اچکزئی کی کوہاٹ آمد

حاجی صادق خان اچکزئی کی کوہاٹ آمد پر سابق مشیرِ تعلیم ضیاء اللہ خان بنگش اور دیگر کارکنان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

💬 آپ کی کیا رائے ہے؟ حاجی صادق خان اچکزئی کی کوہاٹ آمد کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

📢 کوہاٹ کی مزید تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کے لیے KOHAT RIGHT NOW کو فالو کر

📰 KOHAT RIGHT NOW | اہم سیاسی سوالگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ایمل ولی خان سمیت اے این پی کے عہدیداروں سے ملاق...
18/10/2026

📰 KOHAT RIGHT NOW | اہم سیاسی سوال

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ایمل ولی خان سمیت اے این پی کے عہدیداروں سے ملاقات کے بعد سیاسی حلقوں میں مختلف سوالات زیرِ بحث ہیں۔

🤔 کیا ایمل ولی خان مستقبل میں گورنر راج کی حمایت کریں گے، یا یہ ملاقات صرف باہمی تعاون اور صوبے کے معاملات پر گفتگو تک محدود تھی؟

فی الحال صرف ملاقات کی بنیاد پر کسی حتمی سیاسی فیصلے کا نتیجہ اخذ کرنا درست نہیں ہوگا۔

💬 آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا یہ محض ایک سیاسی ملاقات تھی یا صوبے کی سیاست میں کسی نئی پیش رفت کا اشارہ؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

📢 کوہاٹ اور خیبر پختونخوا کی تازہ خبروں کے لیے KOHAT RIGHT NOW کو فالو کریں۔

🤲 اللہ تعالیٰ مراد سعید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔Kohat Right Now Muhammad Sohail Afridi
17/10/2026

🤲 اللہ تعالیٰ مراد سعید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

Kohat Right Now
Muhammad Sohail Afridi

📢 کوہاٹ رائٹ ناؤ | صادق خان اچکزئی کل کوہاٹ کا دورہ کریں گےصادق خان اچکزئی کل گھمکول شریف میں دعا کے بعد عصر کے وقت ضیاء...
17/10/2026

📢 کوہاٹ رائٹ ناؤ | صادق خان اچکزئی کل کوہاٹ کا دورہ کریں گے

صادق خان اچکزئی کل گھمکول شریف میں دعا کے بعد عصر کے وقت ضیاء اللہ بنگش کے حجرے میں تشریف لائیں گے۔

17/10/2026

🖤 کوہاٹ رائٹ ناؤ | اورکزئی کے ملاخیل قبیلے سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار کی لاش برآمد

اطلاعات کے مطابق، ہنگو کے علاقے سماری سے اغوا ہونے والے اورکزئی کے پولیس اہلکار کی آج لاش برآمد ہوئی ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

مطالبہ: واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے۔

🕊️ اورکزئی امن چاہتا ہے!

🚨 کوہاٹ رائٹ ناؤ | لاپتا نوجوان کی تلاش میں مدد کی اپیلعرفان شانی ولد شباب الرحمان، ولد خلیل الرحمان، مورخہ 15 اکتوبر 20...
17/10/2026

🚨 کوہاٹ رائٹ ناؤ | لاپتا نوجوان کی تلاش میں مدد کی اپیل

عرفان شانی ولد شباب الرحمان، ولد خلیل الرحمان، مورخہ 15 اکتوبر 2026 سے سوزوکی سمیت لاپتا ہیں۔ آخری اطلاع کے مطابق وہ کوہاٹ بازار میں تھے۔

📍 رہائش: نیو آبادی، بائی پاس روڈ، جنگل خیل، کوہاٹ

اگر کسی بھائی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم ان نمبرز پر رابطہ کریں:

📞 03059256199
📞 03139834071

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اہلِ خانہ تک مدد پہنچ سکے۔ 🤲

🚨 بریکنگ نیوز | کوہاٹ رائٹ ناؤکوہاٹ پولیس لائنز حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ زاہد خان مارا گیا، پولیسپولیس کے مطابق، زاہد خ...
17/10/2026

🚨 بریکنگ نیوز | کوہاٹ رائٹ ناؤ

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ زاہد خان مارا گیا، پولیس

پولیس کے مطابق، زاہد خان کو کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ اور بلی ٹنگ بینک ڈکیتی میں براہِ راست ملوث قرار دیا گیا تھا۔

📌 واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنے پر آگاہ کیا جائے گا۔

Address

Kohat
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Right Now posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share