Apni Donia

Apni Donia All video very Interesting

03/10/2025

اس بیچاری لڑکی سے ڈکیت سب کچھ لوٹ کر لےگئے۔ ۔۔

یہ لڑکی بھی کسی کی بیٹی کسی کی بہن ہے

گھر سے نکلنا عذاب بن چکا ہے
پر
ان ڈکیتوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوتی۔ ۔۔
جو
ڈکیت پکڑے بھی جاتے ہیں
تو
اگلے دن چھوٹ جاتے ہیں
اور
دوبارہ سے وہی چوری ڈکیتیاں شروع کردیتے ہیں

ان ڈکیتوں کے خلاف قانون سخت سے سخت کیوں نہیں ہوجاتا؟

انسان ایسے میں کس سے امید لگائے؟

21/05/2024

اوکاڑہ بستی مہر دین علاقہ تھانہ بی ڈویژن میں پولیس مقابلہ

اوکاڑہ دو ڈاکو ہلاک
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ سب انسپکٹر شہید ہو گیا

اوکاڑہ ڈاکوؤں کو مشکوک سمجھ کر روکا تھا

ڈاکو فائرنگ کرتے رِیٹائرڈ انسپکٹر راع شاہد کے گھر گھس گئے

ڈاکووں نے راؤ شاہد کو یرغمال بنا کر پولیس پارٹی پر دوبارہ فائرنگ کی

پولیس پارٹی کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ہو گئے

ڈاکووں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ریٹائرڈ سب انسپکٹر راؤ شاہد بھی شہید ہو گیا

16/05/2024

بہت ہی پرانی ویڈیو جب ایک انگریز خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ آیا تھا اور لوگوں کی انٹرویو ریکارڈ کیا تھا

21/04/2024

Address

Kohat Jungle Khel
Kohat
02607

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apni Donia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apni Donia:

Share

Category