02/10/2026
Alhamdulillah!
السلام علیکم!
انڈر 25 پلس1 سینیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کیمپ کرکٹ گراؤنڈ شکردرہ 2026۔
اج سیکنڈ سیمی فائنل جو کہ زہیب 11 اور شازیب الیون کے درمیان کھیلا گیا۔زہیب 11 نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔زہیب 11 کی جانب سے زہیب 11 کی کیپٹن زہیب خٹک اور فخرے شکردرہ متین خٹک کریس پر ائے۔جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں برینڈ کی برینڈ پرفارمنس سیمی فائنل جیسے سنسنی خیز مقابلے میں متین خٹک نے اپنی ٹیم کے لیے One man Army شو کرتے ہوئے 105 رنز کی ناٹ اؤٹ ناقابل شکست اننگز کھیل ڈالی.متین خٹک کی اس اننگز میں +13 چھکے اور تین چوکے شامل تھے۔اور زوہیب 11 یوں مقررہ اٹھ اوورز میں 146 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی اور 147 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ جواب میں شاہ زیب 11 جب کریس پر ائی تو ان کی جانب سے سٹار اف شکردرہ برینڈ پلیئر فاہد لیفٹی لیفٹیوں کے کنگ کریس پر ائے۔فہد لیفٹی نے اپنی ٹیم کے لیے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 80 پلس رنز کی اننگز کھیلی جس میں نو فلکاف چھکے اور تین چوکے شامل تھے۔لیفٹی نے اپنی ٹیم کے لیے کافی حد تک فائٹ بیک کیا لیکن بدقسمتی سے کسی اور بلے باز نے ساتھ نہ دیا اور مقررہ اوورز میں شاہ زیب11 116 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی اور اسی طرح زہیب 11 یہ میچ 29 رنز سے جیتنے میں کامیاب ہوئی۔زہیب 11 کی جانب سے افشان اور افاق نے زبردست بولنگ کا مظاہرہ کیا جس کی بدولت زہیب 11 اپنا سیمی فائنل میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی۔ 💯🏏❤️🎯💯
Welldone Mateen Ahmed and company and Hard luck Fahid Ktk and Company.