Aman Meena Muhabbat

Aman Meena Muhabbat Best Friends which spread Aman Meena Mohabbat in the community👍🏻 امن مينہ مخبت

Aman Meena Muhabat squad is officially on the road  first click on the motorway. Tourvibes 2025
16/07/2025

Aman Meena Muhabat squad is officially on the road first click on the motorway.

Tourvibes 2025

آج کا دن — یومِ یادگار ✨آج ہمارے گروپ نے پہلی بار "میموریز ڈے" یعنی یومِ یادگار منایا — اور یہ لمحے واقعی ناقابلِ فراموش...
01/07/2025

آج کا دن — یومِ یادگار ✨

آج ہمارے گروپ نے پہلی بار "میموریز ڈے" یعنی یومِ یادگار منایا — اور یہ لمحے واقعی ناقابلِ فراموش رہے!

ہر رکن نے دل سے اپنی قیمتی یادیں، تصویریں، اور خوبصورت باتیں شیئر کیں جنہوں نے نہ صرف گروپ کا ماحول خوشگوار بنایا بلکہ دلوں کو بھی جوڑ دیا ❤️

ہم اپنے تمام پیارے ممبران کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس دن کو خاص بنانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

🌟 یادیں بانٹیں، دل جوڑیں 🌟
یہ روایت ہر ماہ کی یکم تاریخ کو اسی محبت کے ساتھ جاری رہے گی ان شاء اللہ!




🌹 امن مینا محبت ہے 🌹سینئر ممبرز کی محبت بھری نمائندگیآج ہم فخر کے ساتھ اپنے گروپ کے اُن تین سینئر ممبرز کی تصویریں آپ سب...
23/06/2025

🌹 امن مینا محبت ہے 🌹
سینئر ممبرز کی محبت بھری نمائندگی

آج ہم فخر کے ساتھ اپنے گروپ کے اُن تین سینئر ممبرز کی تصویریں آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں جنہوں نے ہمیشہ ہمارے گروپ کی پہچان کو عزت دی، محبت کو عام کیا، اور امن کا پیغام ہر دل تک پہنچایا۔
یہ صرف چہرے نہیں، یہ وہ شخصیات ہیں جنہوں نے دوستی، بھائی چارے اور خلوص کو اپنی مثال بنایا۔

💖 امن ہو، محبت ہو، اور عزت سب کے لیے ہو 💖
ہم اپنے ان ساتھیوں کے شکر گزار ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ ہمارا یہ کارواں اسی طرح خوشیوں اور وفا کے رنگ بکھیرتا رہے۔

امن_مینا_محبت
سینئر_ممبرز
محبت_کا_پیغام

11/06/2025
تمام اُمتِ مسلمہ کو امن مینہ محبت گروپ کی طرف سے عید العضحی بہت بہت مبارک
08/06/2025

تمام اُمتِ مسلمہ کو امن مینہ محبت گروپ کی طرف سے عید العضحی بہت بہت مبارک

05/06/2025

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته،
عید الاضحی کے موقع پر گروپ "امن، مینا، محبت" کی جانب سے ایک مؤدبانہ گزارش ہے کہ قربانی کے بعد جانوروں کی آلائش، خون اور گندگی کو گلی، سڑک یا نالی میں نہ پھینکیں۔
براہِ کرم صفائی کا خاص خیال رکھیں تاکہ ہمارا علاقہ صاف، خوشبودار اور بیماریوں سے محفوظ رہے۔
یہ عید صفائی، ایثار اور محبت کی علامت بنے۔
جزاکم اللہ خیر۔

— گروپ: امن، مینا، محبت

جہاں چہروں پہ ہو مسکان کا نور 🌺وہاں دوستی کا ہو اثر ضرور🌺 نفرت سے دور محبت کا روپ یہ ہے ہمارا امن مینا  محبت کا گروپ 🌺نہ...
16/04/2025

جہاں چہروں پہ ہو مسکان کا نور 🌺
وہاں دوستی کا ہو اثر ضرور🌺

نفرت سے دور محبت کا روپ
یہ ہے ہمارا امن مینا محبت کا گروپ 🌺

نہ تھی کوئی راز نہ تھی کوئی بات ادھوری🌺

ہر لمحہ سجے جیسے ہو ایک تصویر پوری🌺

یاروں کا میلہ خوشی کا دھوپ🌺
نام ہے جس کا امن مینا محبت گروپ🌺

امن مینہ محبت کا مطلب۔۔۔۔⬇️      امن ہو دلوں میں سکون ہو نظر دوستوں کا ساتھ ہو زندگی سفر مینا کی مٹاس کے باتوں میں محبت ...
11/04/2025

امن مینہ محبت کا مطلب۔۔۔۔⬇️


امن ہو دلوں میں سکون ہو نظر
دوستوں کا ساتھ ہو زندگی سفر

مینا کی مٹاس کے باتوں میں
محبت کی روشنی ہو راتوں میں

ہر لمحہ ہو خوشی سے بھرا
دوستوں کا پیار ہو کبھی نہ کم ہوا

دوستی میں ہو خلوص کا رنگ
نہ ہو کبھی دلوں میں کوئی جنگ

محبت ہو بنیاد امن ہو راہ
دوستوں کے ساتھ ہر ایک چاہ

چاہے ہو دوری یا وقت کا فرق
دوستی کا بندھن ہو ہمیشہ برقرار

امن مینا محبت ہو اصول حیات
دوستوں کے ساتھ ھو ہر دن بات

09/04/2025

مجھے نہیں پتہ کہ میں ایک بہترین دوست ہوں یا نہیں لیکن مجھے پورا یقین ہے کہ جو میرے دوست ہیں وہ سب سے بہترین ہیں 😘 Aman__Meena_Muhabat امن مينہ مخبت

Address

Dara Adam Khel Akhwarwal
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Meena Muhabbat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category