Hazrat Ullah official Fage

Hazrat Ullah official Fage Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazrat Ullah official Fage, Grocers, Kohat, Kohat.

Bikoll
14/10/2025

Bikoll

17/09/2025

Congratulations 🎉 Pakistan Cricket Team

والدین کی اجازت لینا لازمی قرار دیا جائے ایچ پی وی ویکسین ؟9 سے 14 سال کی بچیوں کو سکولوں میں ویکسین کی جائے گی سکولوں ک...
16/09/2025

والدین کی اجازت لینا لازمی قرار دیا جائے

ایچ پی وی ویکسین ؟
9 سے 14 سال کی بچیوں کو سکولوں میں ویکسین کی جائے گی سکولوں کی انتظامیہ کو خبردار کرتے ہیں کہ ہم بچیاں تعلیم کے لئے بھیجتے ہیں والدین کی اجازت کے بغیر کسی 😌بچی کو ویکسین لگی تو زمہ دار وہ سکول ہو گا
Whats Going On In Kohat Beautiful Kohat
Pakhtoon Digital
Roshan Pakistan

BIKOLL 💯🫰🩺
11/09/2025

BIKOLL 💯🫰🩺

چاند گرہن کو دیکھ کر اللہ کی عظمت کا یقین اور بھی پختہ ہوجاتا ہے ۔ اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے ۔ اللہ ہم سب سے راض...
07/09/2025

چاند گرہن کو دیکھ کر اللہ کی عظمت کا یقین اور بھی پختہ ہوجاتا ہے ۔
اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے ۔
اللہ ہم سب سے راضی ہو
استغفار مسلسل پڑھتے رہئیے ۔

Whats Going On In Kohat

افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہولناک تباہی پر دل بہت غمگین ہے۔ جانی و مالی نقصان پر انتہائی افسوس ہے۔ مشکل کی اس گھڑی...
01/09/2025

افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہولناک تباہی پر دل بہت غمگین ہے۔ جانی و مالی نقصان پر انتہائی افسوس ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام متاثرہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بحالی کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔

12/08/2025

80 ہزار لوگ شہید، 50 ہزار لوگ لا پتہ ، لاکہوں پختون بچے یتیم ،ہزاروں گھر برباد ، تو پھر 14 اگست منانا اپنے یتیموں شہیدوں سے غداری ہے 🙏🏻💔

23/07/2025

*ہر کسی پر بھروسہ مت کریں* 🤌🤌🤌
*کیونکہ۔۔۔۔*

*نمک اور چینی کا رنگ ایک* *جیسا ہوتا ہے* 💯💔
Agree

چند دن پہلے ایک انگریز لڑکی، ایک پشتون لڑکے سے محبت کر کے خود اس کے گھر چلی آئی۔ نہ صرف پورے خاندان نے اس واقعے کو فخر س...
20/07/2025

چند دن پہلے ایک انگریز لڑکی، ایک پشتون لڑکے سے محبت کر کے خود اس کے گھر چلی آئی۔ نہ صرف پورے خاندان نے اس واقعے کو فخر سے سوشل میڈیا پر دکھایا، بلکہ اردگرد کے مرد، صحافی اور عام لوگ تک اس کے گھر پہنچ کر اس سے ملاقات کرتے رہے۔ نہ کہیں غیرت کا تقاضا کیا گیا، نہ پشتون ولی کا حوالہ دیا گیا، نہ پردے کی پاسداری ہوئی، نہ شرم و حیا کو یاد رکھا گیا۔

دوسری طرف، ڈیڑھ سال پہلے ایک بلوچ لڑکی نے اپنی پسند سے نکاح کیا۔ شرعی پردے میں لپٹی، قرآن ہاتھ میں تھامے، قبیلے کے مسلح افراد کے سامنے کھڑی تھی۔ اسے اس کے شوہر کے سامنے نہایت بے دردی سے گولیوں سے بھون دیا گیا۔ اور پھر اس کے شوہر کو بھی قتل کر دیا گیا۔

اب سوال یہ ہے کہ اگر واقعی ہمارا معاشرہ غیرت مند ہے اور بے غیرتی برداشت نہیں کرتا، تو پہلے واقعے میں غیرت کہاں سوئی رہی؟
اور اگر پہلا واقعہ درست ہے، تو پھر دوسرے واقعے جیسے سانحے کیوں پیش آتے ہیں؟

یہ کہنا کہ کچھ لوگ غیرت مند ہیں اور کچھ نہیں، محض خود فریبی ہے۔ اصل بات غیرت کی نہیں، بلکہ ضد، انا، ہٹ دھرمی اور جھوٹی مردانگی کی ہے۔ ہم نہ قرآن کا مطلب سمجھتے ہیں، نہ اسلام کا اصل پیغام جانتے ہیں۔ جب تک ہماری جھوٹی انا اور رواج پرستی سلامت رہتی ہے، ہم ہر حد پار کر لیتے ہیں۔ مگر جہاں ذاتی ضد کو ٹھیس پہنچے، وہاں ہمیں اچانک اپنی نام نہاد غیرت یاد آ جاتی ہے۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
بے شک ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

Keep it up Sirکوئٹہ:  کامران خان) کل سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو کا فوری نوٹس لیتے ہوئے بلوچستان پ...
20/07/2025

Keep it up Sir

کوئٹہ: کامران خان) کل سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو کا فوری نوٹس لیتے ہوئے بلوچستان پولیس کو کاروائی کے احکامات جاری کئے تھے۔ ویڈیو میں مقتولین کی شناخت ہو چکی ہے، واقعہ عید سے چند دن قبل کا ہے۔ ریاست کی مدعیت میں دہشت گردی کا مقدمہ درج اور ایک مشتبہ قاتل گرفتار ہو چکا ہے، قانون اس گھناؤنے معاملے پر اپنا راستہ لے گا! وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا بیان

پتھر دل انسانوں، سرخ لباس میں ملبوس اس معصوم بے گناہ گلاب کو مسلتے ہوئے ذرا ترس نہیں آیا؟؟؟ ان جاہلانہ روایات پر تھو۔ کی...
20/07/2025

پتھر دل انسانوں، سرخ لباس میں ملبوس اس معصوم بے گناہ گلاب کو مسلتے ہوئے ذرا ترس نہیں آیا؟؟؟
ان جاہلانہ روایات پر تھو۔
کیا پسند کی شادی جرم ہے؟؟
کیا مرضی کا نکاح جرم ہے؟؟؟
کہاں ہیں حکومتیں؟کہاں ہیں عدالتیں؟؟؟
ان قاتلوں کو اسی طرح کھلے میدان میں نمونہ عبرت بنایاجائے۔

Pakistan Cricket Team
Whats Going On In Kohat
Beautiful Kohat
Roshan Pakistan
Pakhtoon Digital
تیراہ سانگهڑاہ

10/07/2025

یا اللہ د جمعے مبارکہ شپہ دہ د دى شپى پہ برکت زمونگ پہ وطن کے آمن راولے 💔😢

Address

Kohat
Kohat
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Ullah official Fage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category