27/02/2026
اس وقت پاکستان اور افغانستان کے درمیان باضابطہ جنگ شروع ہو چکی ہے کیونکہ دونوں ممالک نے باقاعدہ جنگ کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی چینل الجزیرہ نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔ ممکن ہے کہ پاکستانی فضائیہ آج رات افغانستان پر حملہ کرے، کیوں کہ سرگودھا اور پشاور ائیرپورٹ پر نقل و حرکت جاری ہے کچھ شاہین فضا میں موجود ہیں
اللہ پاک سے دعا ہے اللہ دونوں طرف کی قیادت کے دلوں کو نرم کردے اور بات چیت اور اتحاد و اتفاق سے مسائل کا حل نکالا جائے تاکہ مسلمانوں کا خون آپس میں نہ بہے اور دشمنوں کو فائدہ نہ ہو۔