14/04/2026
زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے اپنی پوسٹ میں بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے چیرمین تمیم اقبال کا شکریہ ادا کیا ھے،سات جاوید آفریدی نے یے یاد دہانی کروائ ھے جوھی ونڈے سیریز ختم ہوجاۓ ہوجاۓ تو ناہید رانا اور شورافل السلان کو واپسی بھیج دیا جاۓ،حقیقت میں دیکھا جاۓ زلمی کی شان آج کل انھی پالرز سے ھے،ابھی زلمی کے پاس انکا ریپلسمنٹ نہیں ھے جسکی وجہ سے آگے آنے والے میچز میں کافی مشکلات ہونگی