نوٹس برائے عوام الناس۔۔۔
حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے صوبے کے تمام ویلج کونسلز سطح پر صفائی ستھرائ کا ایک بھر پور اور منظم پروگرام کا آغاز کر چکا ہے۔ جو قرعہ اندازی کے زریعے جنیٹرز بھرتی ہونگے۔ ذیل میں دونوں تحصیل کے قرعہ اندازی کا شیڈول شئیر کیا گیا ہے اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں ⁸
10/08/2025
ویلج کونسل سیر غازی آباد کے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خواہشمند افراد اشتہار میں دئے گئے شرائط کے مطابق درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ درخواستیں وصول کرنے کی آخری
تاریخ 22 اگست 2025 ہے
منجانب سیکریٹری ویلج کونسل سیر غازی آباد
03458819855
Be the first to know and let us send you an email when Village council sair Ghaziabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.