دِل سے دِل تک

دِل سے دِل تک نازلی 🌹
دلکش جذبات کی شاعرہ، خوبصورت الفاظ کی رائیکار 🐝
12 جنوری 1998🎂
سنگل 🎀💖
لاہور دی کڑی🦋🚩

"براہ کرم مجھے مضبوطی سے گلے لگائیں، میں ذہنی طور پر تھکی ہوئی ہوں۔"❤🌸
17/02/2026

"براہ کرم مجھے مضبوطی سے گلے لگائیں، میں ذہنی طور پر تھکی ہوئی ہوں۔"❤🌸

بیوی کے پاس جاتے وقت مرد بنيان بھی نہیں بدلتے،لیکن محبوبہ کے پاس جاتے وقت پندرہ پرفیوم ملا کر لگاتے ہیں👀💋
15/02/2026

بیوی کے پاس جاتے وقت مرد بنيان بھی نہیں بدلتے،
لیکن محبوبہ کے پاس جاتے وقت پندرہ پرفیوم ملا کر لگاتے ہیں👀💋

سچ تو یہ ہے کہ جو چھوڑ جاۓ وہ لے چُکا ہوتا ہے، جو ہمدردی جتاۓ وہ لینے کے چکر میں ہوتا ہے😏😉
13/02/2026

سچ تو یہ ہے کہ جو چھوڑ جاۓ وہ لے چُکا ہوتا ہے، جو ہمدردی جتاۓ وہ لینے کے چکر میں ہوتا ہے😏😉

ہو اجازت تو اتار دوںجسے تم شرم کہتے ہو
13/02/2026

ہو اجازت تو اتار دوں
جسے تم شرم کہتے ہو

بانو قُدسیہؒ کہتی ہیں کہجب ایک مَرد کسی رِشتے میں سو فِیصَد دے کر بھی بےسُکون رہےتو پھر عَورت کو مان لینا چاہیے کہ وہ ای...
12/02/2026

بانو قُدسیہؒ کہتی ہیں کہ
جب ایک مَرد کسی رِشتے میں سو فِیصَد دے کر بھی بےسُکون رہے
تو پھر عَورت کو مان لینا چاہیے کہ وہ ایک ناکام عَورت ہے۔❤️‍🩹

اگر تُم نے خُوابوں کا بِکھرنا نہیں دیکھا تو تُم ضَبط کی قیمت کبھی نہیں جَان سکتے !✨🖤
08/02/2026

اگر تُم نے خُوابوں کا بِکھرنا نہیں دیکھا تو تُم ضَبط کی قیمت کبھی نہیں جَان سکتے !✨🖤

🥀🖤: ضرور مکرے ہونگے لوگ زبان دے کر🥲ورنہ دستخط کی ضرورت کیوں پڑتی؟                                                       ...
05/02/2026

🥀🖤: ضرور مکرے ہونگے لوگ زبان دے کر
🥲ورنہ دستخط کی ضرورت کیوں پڑتی؟



ڈمپل تمہارے گال پہ یہ جو اک نشیب ہےیہ دراصل وہ جگہ ہےجہاں چاند نے اترنے کی کوشش کی تھیمگر تمہارے حسن کی تپش سےپگھل کر وہ...
01/02/2026

ڈمپل

تمہارے گال پہ یہ جو اک نشیب ہے
یہ دراصل وہ جگہ ہے
جہاں چاند نے اترنے کی کوشش کی تھی
مگر تمہارے حسن کی تپش سے
پگھل کر وہیں ایک گہرا نشان چھوڑ گیا
اب جو بھی تمہیں مسکراتے دیکھتا ہے
وہ اس گڑھے میں اپنی عقل و ہوش گنوا بیٹھتا ہے
جیسے کوئی مسافر کسی میٹھے پانی کے کنویں پہ
اپنی پیاس بھول کر تھم جائے

جب قدرت نے پہلی بار
خوبصورتی کا تصور کیا ہوگا
تو اپنی انگلی کے دباؤ سے
تیرے رخسار پہ یہ نشان چھوڑ دیا
تاکہ دنیا کو یاد رہے کہ کمال کسے کہتے ہیں

تمہیں کیا خبر کہ تمہارا یہ ڈمپل
کتنے جذبوں کی پناہ گاہ ہے
کتنے ہی خیالوں نے یہاں دم توڑا ہے
اور کتنی ہی دعاؤں نے یہاں رہائش لی ہے

لوگ اسے صرف اک نشان مانتے ہوں گے
مگر میرے نزدیک وہ ایک "مقدس بھنور" ہے
جس کے گرد میری زندگی کے تمام موسم گردش کرتے ہیں
تم جب مسکراتی ہو تو کائنات سمٹ کر
اس چھوٹے سے گڑھے میں سما جاتی ہے

تم جب مسکراتی ہو تو وہ نشیب اور گہرا ہو جاتا ہے
میرا جی چاہتا ہے کہ میں اپنی پوری عمر
اسی ایک نشانِ جمال کی پہرے داری میں گزار دوں
کہ دنیا کے تمام خزانے ایک طرف
اور تیرے گال کی یہ "مقدس وادی" ایک طرف

14/06/2023

New songs lover 🥰🥰 Sad lofi

السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے بھائی جان آپ سے اپیل ہے کہ میرے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر دیں اور...
13/06/2023

السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے بھائی جان آپ سے اپیل ہے کہ میرے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر دیں اور ساتھ میں بیل آئیکن کو ضرور پرس کردے

high volume Slowed reverb song heart touching song fluteheart touching ringtone bgmringtoneBollywood songs 2023heart touching Song hindi heart touching ringt...

Address

Kot Addu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دِل سے دِل تک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دِل سے دِل تک:

Share