Funny and joke

Funny and joke Rind

05/05/2026

میں اس منصوبے میں کسی صورت کرپشن ، غفلت غیر ذمہ داری اور سیاسی مداخلت برداشت نہیں کروں گی اگر میں نے یہ پراجیکٹ لانچ کیا ہے تو اس کو بہترین انداز میں چلانا بھی میرا اور آپ سب کا فرض ہے جتنا اہمیت کا حامل میرے لیے میرا کمشنر ہے یا میرا ڈپٹی کمشنر ہے اتنا ہی ضروری ہے میرے لیے میرا ایم ڈی ہے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

05/05/2026

1 لاکھ 75 ہزار ستھرا پنجاب پروگرام کے ورکرز ہیں، 40 ہزار کے قریب مشینری ہے تقریبا دو سو بلین سے زائد لاگت کا یہ پروگرام ہے ، دنیا کا پہلا یہ سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ پروگرام ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

10/03/2026

_*بھیا رمضان میں سب سے زیادہ کھوپڑی اگر کسی کی ٹنک رہی ہے تو وہ ہے گھر کی لڑکیاں 😂🔥💥*_

_*بیچاری لڑکیاں صبح سحری سے لے کر رات کے برتنوں تک ایسے پِس رہی ہیں جیسے فائیو سٹار ہوٹل میں نوکری کر رہی ہو 😭🏨🍳💼*_

_*ان کا شیڈول دیکھو 👀⏰*_
_*صبح سحری 🌙🥛🍞*_
_*پھر جھاڑو پونچھا 🧹🧹🪣*_
_*پھر صاف صفائی 🧼🧽✨*_
_*اور لاسٹ میں افطاری کی فیکٹری چالو! 🍲🔥🍗🥟🍟🥘🥙*_

_*اتنے آئٹم بنانے پڑتے ہیں ان کو کہ دیکھ لو تو سر گھوم جائے 😵‍💫🌀🤯*_

_*اور وہیں لڑکے کیا کر رہے ہوتے ہیں؟ 😏🛋️*_
_*لڑکے صوفے پہ ایسے پڑے ہوتے ہیں جیسے پورے شہر کا روزہ انہیں اکیلے نے رکھ لیا ہو 🛌💤😴*_

_*موبائل میں ریلز چلا رہے ہیں 📱🎥🔄*_
_*اور پوچھ رہے ہیں افطاری میں کیا بنا؟ سموسہ ہے یا نہیں؟ 🥟❓😜*_

_*ارے شرم کر لو نکھٹو 😤🤦‍♂️🚫*_

_*لڑکی کی حالت دیکھو 😢*_
_*ماتھے پہ پسینہ 💦😓*_
_*ہاتھ میں چمچ 🥄🔥*_
_*اور دماغ چِلّا کے بول رہا ہے:*_
_*یا اللہ روزہ عبادت کے لیے رکھا تھا یا برتن دھلائی کی ٹریننگ کے لیے؟ 🙏😭🧼*_

_*افطاری کے بعد سب تو الحمدللہ بول کے نکل لیتے ہیں 🙌✨🏃‍♂️*_
_*لیکن لڑکیوں کے سامنے کھڑا ہوتا ہے برتنوں کا پہاڑ 🏔️🍽️🥣🫙😩*_

_*ارے اتنا ظلم کیوں لڑکیوں کے اوپر؟ 😡⚖️💔*_

_*لڑکوں بہت کھا لیے فری کے پکوڑے 🍤🥟😋*_
_*اب صابن اٹھاؤ 🧼🫧*_
_*اور برتن دھونے میں لگ جاؤ 🧽💪🫡*_

_*ورنہ لڑکیوں کی کھِسک گئی اگر بھینکر طریقے سے 😈🔥*_
_*تو اگلی افطاری میں افطار نہیں، کھولتا پانی ملے گا گرم شربت...*_
_*پیو اور نپٹو! ☕🔥💦😂😂*_

_*ختم! ✌️🔥😂😂😂*_

10/03/2026

جنگ لڑنے والے ملکوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں وہی ہیں،
جنگ دیکھنے والے ملکوں نے قیمتیں بڑھا دیں 😁

With Aunty 2.0 – I just earned their super Fan badge! 🎉
29/01/2026

With Aunty 2.0 – I just earned their super Fan badge! 🎉

15/01/2026

Address

Kot Addu
Kot Addu
3201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny and joke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category