Akmal Jafari

Akmal Jafari Please sport my channel I like seriously person

22/02/2025

22 فروری 2025 | عزاداری پر پابندی کا جواب عزاداری
چاردیواری میں ذکر حسین ؑ پر پابندیوں کے خلاف راولپنڈی کی مرکزی شاہراہ مری روڈ پر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ راولپنڈی کا فقید المثال ماتمی احتجاج.

13/12/2024

اسلام علیکم و تحفہ یا علی علیہ السلام مدد میرے چھوٹے بھائی اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے انکی مغفرت و بلندی درجات کے لیے دعاؤں کی اپیل ہیں۔ نام محمد پرویز بن محمد موسیٰ ۔جزاک اللّٰہ

15 رمضان المُبارک 🎉🎊ولادت باسعادت🎊🎉وارثِ دینِ خُداﷻ، علٕیؑ کے چین، زہرہؑ کے نُورِ عین، سردارِؑ جنت جنابِ امیر شہزادہ حسن...
26/03/2024

15 رمضان المُبارک 🎉🎊ولادت باسعادت🎊🎉
وارثِ دینِ خُداﷻ، علٕیؑ کے چین، زہرہؑ کے نُورِ عین، سردارِؑ جنت جنابِ امیر شہزادہ حسنِؑ مُجتبٰیؑ تمام مومنین و مومنات کو بہت مُبارک ہو۔ بِلخصوص اِمامِ زمانہؑ کی بارگاہِ اِقدس میں ہدیتًہ مُبارک باد پیش کرتے ہیں۔💖💖💖💖

آمدِ پہ مُجتبٰیؑ خوش ہیں علیؑ و بتولؑ
مبارک ہو مومنوں نانا بن گئے رسولﷺ

🌻💐 #15 🌹 🌹🌼🎂
💐 (as)🌻 🌻🍁💐

امام حسن مجتبیٰ ؑ کی شان ایک لفظ ہی کافی ہے کہ انہیں مولا حسینؑ بھی اپنا امام کہتے تھے۔

مایوسیوں میں میرے پیمبرؐ کا چین ہے
ایسا امامؑ جس کی رعایا حسینؑ ہے

آل رسولؐ کے حب داروں کو جنت کے پہلے سردار کی ولادت باسعادت مبارک ہو۔🎂🎂🌹💐 🌺

اللھُمَ لَعَنْ قَتَلَتَ اَمِیْرِالْمؤمِنِین۔۔بر ابن ملجم لعنت بیشمار 🖐️

25/03/2024

اپنی منفرد اور دلگیر طرزوں سے نوحوں کو درد کا پیرین عطا کرنے والے نوحہ خوان استاد اصغر عباس خان اگلے جہان سدھار گئے،،،مرحوم نے ہزاروں نوحوں کی طرز نگاری کی اور خوب کی،،، استاد اصغر عباس خان کے ترتیب کردہ نوحوں کی جھلکیوں کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں اسپشل رپورٹ۔

23/03/2024

Please like and shere

23/03/2024
22/03/2024

Subhanallah

18/11/2023

📍Chattergul Kangan Ganderbal.
video 🎥 Akmal Dubai

Address

Kot-Moman

Telephone

+971581192842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akmal Jafari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akmal Jafari:

Share

Category