kahout citrus

kahout citrus
Hamare page par khushamdeed! Hum aap tak pohnchate hain baghon ke sabse taaza, Oranges

السلام علیکم امید ہے تمام فالوورز خیر خیریت سے ہوں گے۔یہ پوسٹ پورے تقریبا 20 دن کے  بعد کی جارہی ہے کیونکہ خشک موسم کی و...
09/03/2026

السلام علیکم
امید ہے تمام فالوورز خیر خیریت سے ہوں گے۔یہ پوسٹ پورے تقریبا 20 دن کے بعد کی جارہی ہے کیونکہ خشک موسم کی وجہ پیج کھولنے کو دل نہیں کرتا۔اگر موسم کی بات کی جائے تو آج شام سے رات کے دوران سرگودھا ،خوشاب اور میانوالی میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز گرد آلود ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع ہے۔عید پر ایک اچھا سلسلہ آنے کی توقع ہے۔انشاءاللہ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

السلام علیکم کیسے ہیں پیارے دوستوں ،اپ سب کو کہوٹ سٹریس کی جانب سے رمضان المبارک کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک ہم س...
19/02/2026

السلام علیکم
کیسے ہیں پیارے دوستوں ،
اپ سب کو کہوٹ سٹریس کی جانب سے رمضان المبارک کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک ہم سب کی، اس ماہ مبارک کے صدقے بخشش فرمائے،امین ❤🕋🕋❤️ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

05/02/2026

جی پیارے دوستوں کیسے ہیں اپ سب، پیکنگ جاری ہے جو بھی دوست ارڑرکرنا چاہتا ہے جلدی سے کریں،
رمضان انے والا ہے ،پھر دن کو،دھوپ میں بیٹھ کر نہیں کھا سکیں گے، ゚viralfbreelsfypシ゚viral

03/02/2026

السلام علیکم جی پیارے دوستوں کیسے ہیں ،بہت دنوں سے پوسٹ نہیں لگا سکا کچھ مصروفیات کی وجہ سے باقی الحمدللہ ارڈر چل رہے ہیں ،کچھ دوستوں کے ارڈر لیٹ ہوئے ہیں اس کے لیے معافی چاہتا ہوں ゚viralfbreelsfypシ゚viral

21/01/2026

゚viralfbreelsfypシ゚viral

جی میرے پیارے بھائیوں جو بھی فریش جوسی کینو کھانا چاہتا ہے تو کہوٹ  سٹریس اپ کے لیے بہترین کوالٹی مناسب پرائس میں دے رہے...
21/01/2026

جی میرے پیارے بھائیوں جو بھی فریش جوسی کینو کھانا چاہتا ہے تو کہوٹ سٹریس اپ کے لیے بہترین کوالٹی مناسب پرائس میں دے رہے ہیں ،رابطہ نمبر ہے
03007985139 ゚viralfbreelsfypシ゚viral

جی پیارے دوستوں ماشاءاللہ اج بہت زبردست دھوپ نکلی ہے تو باغ میں، میں ایا ہوں تو بہت زبردست  ویو تھا میں نے کہا دوستوں کو...
18/01/2026

جی پیارے دوستوں ماشاءاللہ اج بہت زبردست دھوپ نکلی ہے تو باغ میں، میں ایا ہوں تو بہت زبردست ویو تھا میں نے کہا دوستوں کو شیئر کروں
゚viralfbreelsfypシ゚viral

17/01/2026

جی دوستوں سردی کا موسم ہے اور کینوں مالٹے کا سیزن ہے اور وٹامن سی سے بھرپور سب سے بہترین پھل ہے تو روزانہ کے دوعدد ضرور کھایا کریں،

15/01/2026
15/01/2026

جی پیارے دوستوں جو بھی اپنا ارڈر کرنا چاہتا ہے ہمارے نمبر پر رابطہ کریں اور ہم سے گھر بیٹھے فریش جوسی کینو منگوائیں اور مزے سے کھائیں

15/01/2026

Coming soon......
جی دوستو ہم انشاءاللہ بہت جلدی اپ کے لیے ایک آفر لانے والے ہیں ،جو دوست کینو کا شوق رکھتے ہیں ان کے لیے ،

Address

Sargodha
Kot-Moman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kahout citrus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share