Ahmed AL-Syed Corn Silage

Ahmed AL-Syed Corn Silage Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmed AL-Syed Corn Silage, Farmers market, PSO Ahmed-Al-Syed, Mir Sahib Road, Ahmed Abad, Post Office Kot Radha Kishan, Punjab, Kot Radha Kishan.

Ahmed Al-Syed
Corn Silage Producer – Pakistan
Own Farms | Premium Quality
350–400 Acres Cultivation
High-Protein Silage for Dairy Animals
75–90 KG Round Bales
Wrapped with Silage Film
Storage Life up to 25 Months
📍 Kasur City, Kot Radha Kishan, Punjab

01/03/2026

“بکریوں کی بہترین صحت اور بھرپور منافع کے لیے—اعلیٰ معیار کا سائیلیج دستیاب ہے۔ 🐐🌾”

25/02/2026
25/02/2026

الحمدللہ
بہترین کوالٹی سیلج — ڈیری فارمز کی پہلی پسند

10/02/2026

سیالکوٹ کے ڈیری فارمز کے لیے اعلیٰ معیار کا مکئی کا سیلج — گاڑی لوڈ ہو رہی ہے۔
اگر آپ کو بھی سیلج درکار ہو تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
03178024555

08/02/2026

الحمدللہ 🤲
اعلیٰ معیار کا خالص مکئی کا سیلج پورے پنجاب میں سپلائی کے لیے گاڑیوں میں لوڈ ہو رہا ہے۔
ہمارا سیلج بھروسے دار، معیاری اور بغیر کسی ملاوٹ کے ہے، اسی لیے ماشاءاللہ اس کی مانگ بہت زیادہ ہے۔

ہم دل سے تمام بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا، ہم پر یقین رکھا اور ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیا۔
ماشاءاللہ بہت پیارے، مخلص اور بھروسے والے لوگوں کی بدولت ہمارا کام اچھے انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔

اللہ پاک مزید برکت عطا فرمائے، آمین

06/02/2026

“لاہور کے لیے تازہ مکئی کا سیلج، گاڑی میں لوڈ ہو رہا ہے! 🌽🚚”

27/01/2026

“تازہ آلو کی فصل تیار ہے – معیاری اور قدرتی پیداوار 🥔
احمد السید ایگری کلچر فارم“

23/01/2026

� اعلیٰ معیار کا مکئی کا سیلج دستیاب ہے
خالص، تازہ اور بہترین غذائیت سے بھرپور 🐄🐃
مناسب ریٹس پر — فارمز کے لیے بہترین انتخاب �

20/01/2026

� اعلیٰ معیار کا خالص مکئی سیلج — براہِ راست فارم سے 🌽

ہم ایسا اعلیٰ کوالٹی مکئی کا سیلج تیار کرتے ہیں جو
✔️ سو فیصد خالص
✔️ بغیر کسی ملاوٹ کے
✔️ سائنسی طریقے سے تیار کردہ ہوتا ہے

یہی وجہ ہے کہ
🐄 بڑے بڑے ڈیری فارمز
🐃 دودھ پیدا کرنے والے فارمرز
🐐 لائیوسٹاک فارم مالکان

اپنی جانوروں کی بہترین خوراک کے لیے ہم پر اعتماد کرتے ہیں۔

ہمارا سیلج:
✅ دودھ کی پیداوار میں نمایاں اضافہ کرتا ہے
✅ جانوروں کی صحت بہتر بناتا ہے
✅ ہاضمہ مضبوط کرتا ہے
✅ وزن اور توانائی میں فرق واضح نظر آتا ہے

📌 ایسا معیار اور خالص سیلج آپ کو کہیں اور نہیں ملے گا
کیونکہ ہم کوالٹی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔

👉 آج ہی ہم سے رابطہ کریں
👉 اپنی ڈیری کے لیے بہترین سیلج حاصل کریں

احمد السید — خالص مکئی سیلج کا قابلِ اعتماد نام

Address

PSO Ahmed-Al-Syed, Mir Sahib Road, Ahmed Abad, Post Office Kot Radha Kishan, Punjab
Kot Radha Kishan
3500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed AL-Syed Corn Silage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category