Irfan ch

Irfan ch Allah walay

02/06/2026

‏ریسکیو1122 کی جانب سے محترم والدین کو پیغام

گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کو نہروں، دریاؤں، ڈیموں، سوئمنگ پول، جھیلوں اور آبی مقامات پر اکیلے جانے سے روکیں

چند لمحوں کی غفلت قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب بن سکتی ہے

اپنے بچوں کی حفاظت یقینی بنائیں، احتیاط اختیار کریں، زندگی بچائیں

31/05/2026

ہر شخص تمہارا درد سننے والا نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف کہانی جمع کرتے ہیں، تاکہ اگلی محفل میں تمہیں ہی موضوع بنا سکیں، تم رو کر ہلکے ہو جاتے ہو،اور وہ تمہاری کمزوری یاد رکھ لیتے ہیں، تم اعتماد کر کے راز بتا دیتے ہو، اور وہ اسی راز کو تمہارے خلاف ہتھیار بنا لیتے ہیں،
دنیا میں ہمدرد کم ہیں، تماشائی زیادہ، لوگ تمہاری کہانی سنیں گے، "افسوس" کہیں گے، اور پھر اپنی زندگی میں واپس چلے جائیں گے، زخم تمہارا رہے گا، درد تمہارا ریے گا، مگر کہانی ان کی محفل کا موضوع بن جائے گی، ہر کسی کے سامنے دل کھولنا خود کو سستا کرنا ہے، عزت نفس کا تقاضا یہی ہے کہ تم اپنے درد کو ہر دروازے پر نہ رکھو، کچھ باتیں صرف اللہ کے لیے رکھو، وہ سنتا ہے، وہ سمجھتا ہے، اور وہ کبھی تمہاری بات آگے نہیں بتاتا،
اس کا مطلب یہ نہیں کہ انسان بلکل تنہا ہو جائے، مطلب یہ کہ چناؤ کرو، وہی شخص سننے کے قابل ہے جو تمہارے گرنے پر ہنسے نہیں، بلکہ تمہیں اٹھانے کے لیے ہاتھ بڑھائے،باقی لوگوں کے لیے مسکرانا سیکھو، اپنا درد، اپنی کمزوری، اپنی شکست _ یہ تمہارا سرمایہ ہیں، تماشہ نہیں، جو چیز سب کے سامنے رکھ دی جائے، اس کی قدر ختم ہو جاتی ہے.

31/05/2026

ایک خوشگوار زندگی کے بنیادی اصول 🌿 اپنے آپ پر بھروسہ رکھیں۔ 🌿 نیکی کا سفر جاری رکھیں۔ 🌿 معاف کرنے کی عادت ڈالیں۔ 🌿 مثبت سوچ کو اپنائیں۔ 🌿 کسی کو تکلیف پہنچانے سے گریز کریں۔

26/05/2026

**ڈھیلے پن اور پانی جیسے پتلے مادہ کا بستر پر ہمیشہ کے لیے جنازہ!**

اگر بستر پر جاتے ہی شدید ڈھیلے پن اور پانی جیسے پتلے مادہ کی وجہ سے آپ کی مردانگی کا جنازہ نکل جاتا ہے، چند سیکنڈ میں سب ختم ہو جاتا ہے اور بیگم کے سامنے شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے، تو بازاری کیمیکلز کھا کر اپنے گردے تباہ کرنا بند کریں۔ اسگندھ ناگوری (اشوگندھا) اور مصری کا یہ کڑک نائٹ سپیشل فارمولا ڈھیلے پن اور پتلے مادہ کی بیماری کو جڑ سے دفن کر دے گا:

پانی جیسے پتلے مادہ کا ہمیشہ کے لیے جنازہ:
وہ بھائی جو کہتے ہیں کہ پتلے مادہ کی وجہ سے وہ بستر پر زیادہ دیر ٹک نہیں پاتے اور سیکنڈوں میں فارغ ہو جاتے ہیں، ان کے لیے اسگندھ ناگوری مردانگی کا اصلی گودام ہے۔ یہ پانی جیسے پتلے مادہ کو گوند اور مکھن کی طرح گاڑھا کرتا ہے اور اعصاب کو اتنی فولادی مضبوطی دیتا ہے کہ ٹائمنگ کا ایسا کڑک پہاڑ بنے گا کہ جوانی چیخ اٹھے گی۔

اعصابی ڈھیلے پن پر آخری اور سب سے ہیوی وار:
اگر پٹھوں کے شدید ڈھیلے پن کی وجہ سے خاص حصے میں سختی اور رعب ختم ہو چکا ہے، تو اسگندھ اور مصری کا یہ دیسی ملاپ جسم کے اندرونی نظام میں وہ تپش اور کرنٹ لاتا ہے جو ڈھیلے پن کا ہمیشہ کے لیے جنازہ نکال دیتا ہے۔ یہ پٹھوں کو کھول کر ایسا کڑک پن اور شیر جیسا دباؤ پیدا کرتا ہے کہ بیگم گھٹنوں پر آ جائے گی اور سارے طعنے ختم ہو جائیں گے۔

بازی کے بعد کی سستی اور نڈھال پن کا صفایا:
پتلے مادہ کے اخراج کے بعد جن لوگوں کا جسم ٹوٹتا ہے، کمر میں شدید درد ہوتا ہے یا ٹانگیں کانپتی ہیں، یہ نسخہ ان کی ہڈیوں اور مہروں کو گوند کی طرح مضبوط کرتا ہے۔ یہ کھوئی ہوئی توانائی کو منٹوں میں بحال کر کے آپ کو ہر وقت چست، تندرست اور بستر کا اصلی ہیرو بنا کر رکھتا ہے۔

تیار کرنے کا طریقہ:
50 گرام اسگندھ ناگوری اور 50 گرام دھاگے والی مصری لے کر گرائنڈر میں اچھی طرح پیس لیں اور اس کا باریک سفوف (پاؤڈر) بنا کر محفوظ کر لیں۔

استعمال کا طریقہ:
روزانہ رات کو سونے سے پہلے ایک چمچ یہ پاؤڈر ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پھانک لیں۔ صرف 5 دن میں ڈھیلے پن کا جنازہ نکلنے اور اپنی اندرونی پاور کا خود لائیو تماشہ دیکھیں!

مرد بنیں، شرمائیں نہیں! اس مردانہ راز کو چھپائیں نہیں، ابھی لائک اور شیئر کر کے دوسرے مایوس بھائیوں تک پہنچائیں۔
゚viralシ

26/05/2026

کچھ لوگ مثل تعویز ہوتے ہیں گلے ملتے ہی شفا مل جاتی ہے❤️😘

26/05/2026

*عید سے پہلے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ عام کریں*

ہمارے ملک میں عید الاضحی کے موقع پر *پیپسی، کوکا کولا، سپرائٹ، سیون اپ* وغیرہ کھانوں کے ساتھ بے حساب پی جاتی ہیں۔ یہ ان کمپنیوں کی مشروبات ہیں جو اسرائیل کی مالی امداد کر رہی ہیں۔ جس سے اسرائیل مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہے۔
جو لوگ ان مشروبات کی خرید وفروخت کر رہے ہیں یا استعمال کر رہے ہیں وہ بالواسطہ اسرائیل کی مدد میں ملوث ہیں اور ان کو دنیا و آخرت میں اس جرم کی سزا ضرور ملے گی۔ ان مشروبات کو استعمال کر کے کافروں کی مدد کرنا ایسا ہی جرم اور گناہ ہے جیسا شراب کا استعمال گناہ ہے۔

خدارا کچھ تو سوچیے، اگر آپ غزہ کے مظلوم بچوں، عورتوں اور مردوں کی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کی مالی امداد تو نہ کریں۔

*زبان کے چسکے کی خاطر معصوم ومظلوم مسلمانوں کا خون تو مت بہائیں۔*

25/05/2026

*یومِ عرفہ کا روزہ ذوالحجہ کی `9 تاریخ` کو رکھا جاتا ہے۔*
*پاکستان میں غالب امکان ہے کہ یہ `منگل، 26 مئی` کو ہو-*👀🫂

`یومِ عرفہ کی اہمیت 🌙✨`
*یہ اسلام کے سب سے بابرکت دنوں میں سے ایک ہے۔*
*اسی دن حجاج کرام Mount Arafat میں وقوفِ عرفہ کرتے ہیں۔*💗
*اس دن دعا، استغفار اور عبادت کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے۔*🥹❤️‍🩹

`یومِ عرفہ کے روزے کی فضیلت 🌙✨`
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا کہ یومِ عرفہ کا روزہ:
> *گزشتہ ایک سال اور آنے والے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔*
یعنی یہ روزہ بہت عظیم اجر والا ہے۔🥹💗

`اِس دن کیا کریں؟ ✨🤍`
> زیادہ سے زیادہ دعا کریں
> استغفار پڑھیں
> درود شریف
> تسبیحات
> قرآنِ پاک کی تلاوت💗

`دعا:-`✨🌙
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ💗🫱🏻‍🫲🏻

Address

Moza Ahmad Yar Rid
Kot Sultan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category