HMT Sarsawa

HMT Sarsawa حافظ محبوب ٹرانسپورٹ

02/04/2026

دوستوں کے ساتھ خشگوار ماحول میں

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونسرساوہ پنجیرہ ،کلاہ ٹینڈا ویلی میں آج پھر سے سوگوار ہے اور پر آنکھ اشک بار ھے ۔راجہ نصیر صاحب ...
31/03/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سرساوہ پنجیرہ ،کلاہ ٹینڈا ویلی میں آج پھر سے سوگوار ہے اور پر آنکھ اشک بار ھے ۔
راجہ نصیر صاحب کے بعد آج ملک زراعت صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں جو اس ویلی کا بڑا نقصان ہے ۔
ملک صاحب جیسے قابل لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ۔غریبوں ،مظلوموں کی آواز کا نام ملک زراعت ہے ۔اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین ۔
منجانب۔۔۔ حافظ محبوب

زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا … ہم ہی سوگئے داستان کہتے کہتے!!!سہنسہ سرساوہ کی فضائیں سوگوار۔ وادی کشمیر کی سیاست میں سیلف...
12/10/2025

زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
… ہم ہی سوگئے داستان کہتے کہتے!!!

سہنسہ سرساوہ کی فضائیں سوگوار۔
وادی کشمیر کی سیاست میں سیلف میڈ سیاست دان کی حثیت سے اپنا لوہا منوانے والے قد آاور سیاست دان سابق وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

18/09/2025

اٙرض القلب لیست للجمیع
"دل کی سرزمین سب کے لیے نہیں ہوتی ۔",

17/09/2025

With SHO Sarsawa Malik Shazad saab

11/07/2025
کوٹلی ٹھیکداران کا اجلاس صدر یونین ٹھیکیدار راجہ محمد غضنفر کی قیادت میں کیا گیا  فیس 11/12/13/14/15  کے بل بقایاجات  فل...
23/06/2025

کوٹلی ٹھیکداران کا اجلاس صدر یونین ٹھیکیدار راجہ محمد غضنفر کی قیادت میں کیا گیا فیس 11/12/13/14/15 کے بل بقایاجات فل فور ٹھیکیداروں کو دیا جائے اور اس کے ساتھ اسکلیشن دی جائے اگر بقایاجات اور اسکلیشن نہ دی گئی تو عدالت میں جائیں گے اور ٹینڈرز کا بائیکاٹ کریں گے ۔۔۔۔

Address

Kotli Sarsawa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HMT Sarsawa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category