sehnsa sports

sehnsa sports live broadcaster
Raees Captain No 03498429064

ہاتھ میں پانی کی بوتل پکڑے کشمیر کا یہ نوجوان بھی سوچتا ہوگا کہ آخر پاکستان ٹیم میں اپنی جگہ بنانے کے لیے اور کیا کرنا پ...
04/06/2026

ہاتھ میں پانی کی بوتل پکڑے کشمیر کا یہ نوجوان بھی سوچتا ہوگا کہ آخر پاکستان ٹیم میں اپنی جگہ بنانے کے لیے اور کیا کرنا پڑے گا؟

ایک ایسا اسپنر جس نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، پی ایس ایل میں بہترین کارکردگی دکھائی اور وکٹیں حاصل کرکے خود کو ثابت کیا، لیکن اس کے باوجود مسلسل بینچ پر بیٹھا رہا۔

بات یہ نہیں کہ صفیان مقیم میدان میں اترتے ہی ہر میچ جتوا دے گا یا دس وکٹیں لے گا، بات صرف میرٹ کی ہے۔ جو کھلاڑی اپنی کارکردگی کی بنیاد پر موقع کا حق دار ہو، اسے کم از کم اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع ضرور ملنا چاہیے۔

اگر دوسرے کھلاڑی مسلسل مواقع حاصل کر سکتے ہیں تو پھر صفیان مقیم کو کیوں نظر انداز کیا جا رہا ہے؟
ایک نوجوان کھلاڑی کی محنت، قربانی اور خوابوں کی بھی کوئی قیمت ہونی چاہیے۔

پاکستان کرکٹ کو تعلقات اور پسند ناپسند سے نہیں بلکہ کارکردگی اور میرٹ سے چلنا ہوگا۔ ورنہ نہ صرف باصلاحیت کھلاڑیوں کی حوصلہ شکنی ہوگی بلکہ قومی کرکٹ کا مستقبل بھی متاثر ہوگا۔

اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ صفیان مقیم کو اس کا جائز موقع ملنا چاہیے تو اس آواز کو آگے پہنچائیں۔

03/06/2026

کھیل ۔سیاست ایک طرف
لیکن میرا ملک کشمیر آواز دو ہم ایک ہیں 🍁🤞♥️
9 جون بند مطلب بند 🤞🍁
نکلو اپنے دیس کے لیے

03/06/2026

9 جون دی کال اتے
ہر پیر و جوان پابند ہو جاے
مرشد تمبر سرکار دی نال مالش
صاف اٹھتراں (78)سالاں دا گند ہو جاے
تدوں زندہ فرعوناں نوں موت پیندی
جدوں حق دا علم بلند ہو جاے
مڑ نہ راہ - فرار فضیل لبھدا
جدوں بند دا وی مطلب بند ہو جاے

03/06/2026

9 جون بند مطلب بند
عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد
پہلے اپنا ملک پھر کھیل کے میدان
سہنسہ سپورٹس عوامی ایکشن کمیٹی کے سنگ

ایمرجنگ ینگ سپیڈ سٹار آف پلیٹ سیداں ضامن شیرازی توپ کے گولے برسانا کام ہے اس کاضامن شیرازی نام ہے اس کاچھوٹی عمر بڑے کار...
01/06/2026

ایمرجنگ ینگ سپیڈ سٹار آف پلیٹ سیداں
ضامن شیرازی
توپ کے گولے برسانا کام ہے اس کا
ضامن شیرازی نام ہے اس کا
چھوٹی عمر بڑے کارنامے
سلطان پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں تباہ کن گیندبازی کرتے ہوئے اپنی ٹیم سہرمنڈی سلطان کو چمپئن بنوا دیا
اپنی گیند بازی سے سہنسہ کے بڑے بڑے بلے بازوں کی ایک نہ چلنے دی
توپ کے گولے برساتے رہے
اور ساتھ میں وکٹیں بھی اڑاتے رہے
اس لیگ کے بہترین گیند باز قرار پائے
ضامن شیرازی تعلق پلیٹ سیداں
نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دیکھنا پڑھتا ہے
جیو ضامن شیرازی تیرے کیا کہنے

بہترین گیند باز آف دی لیگ
سلطان پریمیئر لیگ سیزن ٹو

سلطان پریمیئر لیگ سیزن ٹو بمقام پلیٹ سیداں کل فائنل ٹاکرے کے مہمان خصوصی محترم جناب راجہ محمد آصف امیدوار قانون ساز اسمب...
30/05/2026

سلطان پریمیئر لیگ سیزن ٹو
بمقام پلیٹ سیداں
کل فائنل ٹاکرے کے مہمان خصوصی
محترم جناب راجہ محمد آصف
امیدوار قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر
معزز مہمان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سرزمین پلیٹ سیداں خوش آمدید کہتے ہیں
Well come 💯❤️

30/05/2026

سلطان پریمیئر لیگ سیزن ٹو
بمقام پلیٹ سیداں

22/05/2026

سلطان پریمیئر لیگ سیزن ٹو
آج ایک اہم میچ میں جبری یونائیٹڈ نے اینٹی ایگلز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی
جبری یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 1 بال پر 6 رنز چاہیے تھے تو شاہد پیسر نے چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو میچ جیتوا دیا

Address

Sehnsa
Kotli Sarsawa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sehnsa sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category